Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • 5 اگست 2019کو کشمیر کی تقسیم سوچی سمجھی سازش تھیسردار عتیق احمد خان
    • مظفرآباد: وزیراعظم آزادکشمیر افتخار گیلانی پاور ڈویلپمنٹ آف آرگنائزیشن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
    • گولڈ میڈلسٹ لائبہ اعجاز کی موت، ہارورڈ میں داخلے کا جھانسہ دینے کا الزام
    • 1965کے تحت 2023 تک کے زیر التوا 86 فیصد مقدمات کے فیصلے
    • لمز میں فضائی آلودگی کے اسباب اور پھیلا پر تحقیق کیلئے نیا مرکز قائم
    • دو مزید واقعات میں 8 سالہ معصوم بچیوں کو جنسی درندگی کا نشانہ بنانے کا انکشاف
    • سندھ حکومت کا آٹا 6روپے فی کلو سستا کرنے کا فیصلہ، ایکس مل قیمت 161 سے کم کر کے 155 روپے فی کلو مقرر
    • کراچی،ائیرلائنز کی آن لائن ٹکٹس بک کرنیوالی ایپلیکیشن پر جرمانہ عائد
    • راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں سنوکر کلبوں اور شیشہ سینٹرز کی بھرمار
    • لانگ مارچ کے موقع پرپولیس نفری نامناسب رہائشکے سنگین مسائل کا شکار
    • موٹروے ایم ٹو بلکسر کے قریب تیز رفتار مسافر بس الٹ گئی
    • خیبر پختونخوا میں عوامی وسائل سیاسی احتجاج کی نذر، پی ٹی آئی حکومت کی ترجیحات پر سوالیہ نشان
    • وزیراعلیٰ سندھ کا ذہنی صحت کے مسائل سے متعلق آگاہی بڑھانے پر زور
    • چکوال :کرولی میں جانوروں کی پراسرار بیماری نے سراٹھا لیا
    • گورنمنٹ پائلٹ سیکنڈری سکول اٹک میں کلاس رومز اور واش رومز کی شدید کمی
    • خیبرپختونخوا کے 12 اضلاع میں ممکنہ ایمرجنسی کے نفاذ کی تیاری
    • دریائے چناب میں ٹک ٹاک بناتے ہوئے 5 لڑ کے ڈوب گئے
    • سماہنی :وزیر صحت ڈاکٹر مصطفی بشیر عباسی چوہدری محمد رزاق کے ہمراہ امجد خورشید شہیدTHQہسپتال سمیت دیگر صحت مراکز کا دورہ کر رہے ہیں ۔
    • لاہور: ایک معذور شخص نے اپنے اہل خانہ کا پیٹ پالنے کے لئے فٹ پاتھ پر کپڑوں کی دکان لگا رکھی ہے۔
    • گوجر خان پولیس کی کارروائی، 15 سالہ لڑکے سے نازیبا حرکات کرنے والا ملزم گرفتار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پانامہ کا فیصلہ سنانے والے 5میں سے 3ججز بارے شیخ رشید کا حیرت انگیز بیان

    By Daily Khabrainاگست 11, 2017
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Sheikh Rashid (R), a former minister known to be close to Pakist
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک، صباح نیوز) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کہا ہے کہ نوازشریف عوام میں نہیں حمام میں چلے گئے۔ ریلی میں 4سے 10ہزار لوگ تھے نوازشریف پنجاب ہاﺅس میں غصے کا اظہار کرسکتے تھے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ لوگ پہلے کہتے تھے کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ قبول ہے۔ فیصلہ دینے والے 5میں سے 3ججز مستقبل کے چیف جسٹس ہونگے نوازشریف کی سیاست کا 4مہینوں میں دھڑن تختہ ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ انہیں اپنے بھائی پر اعتماد نہیں ہے۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ چوروں کا گروہ ملک پر قابض ہے اور جس دن انہوں نے سچ بولا وہ ان کی سیاست کا آخری دن ہوگا۔شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ریلی میں نوازشریف کی تقریر جھوٹ پر مبنی تھی جبکہ یہ لوگ چور دروازے سے مذاکرات بھی کررہے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ نوازشریف کی ریلی کمزور ترین ریلی تھی انہوں نے ریلی مسترد کرنے پر راولپنڈی کی عوام کو مبارکباد بھی دی۔ان کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن کی ریلی میں راولپنڈی اور اسلام آباد کے عوام نہیں تھے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کو تجربہ کار کھلاڑیوں کی تلاش بی بی ایل کا آغاز 12 دسمبر سے ہو گا

      چیف جسٹس کی بار نمائندگان سے نشست’ ڈیجیٹل عدالتی اصلاحات پر بریفنگ

      مشرقِ وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال، پی آئی اے کا ریاض کیلئے فضائی آپریشن عارضی طور پر معطل

      تازہ ترین

      ٹرمپ کے بجائے جج کو نوبیل امن انعام’ امریکا نے عالمی عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

      سائبیرین لیبارٹری واقعے پر جھوٹی معلومات پھیلائی جا رہی ہیں، ماریہ زخارووا

      پٹرول 66 پیسے سستا ڈیزل52 پیسے مہنگا

      خیبر پختونخوا میں گورنر راج آخری آپشن ہوگا:بلاول بھٹو

      سونے کی قیمت میں 6 ہزار روپے کا بڑا اضافہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.