کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیو ایم پاکستان کا وفد آج پاک سرزمین پارٹی سے پہلی بار ملاقات کرے گا۔ نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کی سیاست میں بڑا بریک تھرو ہے متحدہ پاکستان پہلی بار پی ایس پی سے پہلی بار باضابطہ ملاقات کرے گا۔ متحدہ پاکستان نے ایک اجلاس میں 22اگست کو ایک کثیرالجماعتی کانفرنس کرنے کا اعلان کیا جس کا دعوت نامہ لیکر عامر خان پاکستان پہنچیں گے۔ عامر خان فرقان طیب وفد کے ہمراہ پی ایس پی قائدین سے ملاقات کرینگے اور کانفرنس میں شرکت کی دعوت دینگے۔ متحدہ پاکستان کا وفد آج مہاجر قومی موومنٹ سے بھی ملاقات کرے گا۔ ایک بجے متحدہ کا وفد آفاق احمد کی رہائش گاہ پہنچے گا۔ وفد میں عامر خان، امین الحق، ارشد حسن ودیگر شامل ہونگے۔ ایم کیو ایم پاکستان پیپلزپارٹی کو بھی کانفرنس میں شرکت کی دعوت دے گا۔ آج متحدہ وفد کی نثار کھوڑو سے بھی ملاقات ہوگی۔
بریکنگ نیوز
- حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
- کامیاب ثالثی کے بعد کشیدگی تھم گئی؛ امریکا اور ایران کے ایکدوسرے پر حملے بند
- وزیرِ صحت نے نوجوانوں میں ایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز کی وجہ نائٹ پارٹیز کو قرار دے دیا
- سپر ٹائفون باوی سے 15 افراد ہلاک، بڑے پیمانے پر انخلا جاری
- امریکی قونصل خانوں نے کراچی اور لاہور میں خدمات دوبارہ شروع کر دیں
- فلپائن میں طوفان سے ہونے والے لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک
- کراچی میں پانی چوری کی روک تھام کے لیے خصوصی پولیس اسٹیشن قائم
- مون سون کے نئے سلسلے کی پیش گوئی
- بابر اعظم کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی کپتانی میں واپسی کا امکان
- پنجاب میں درجہ حرارت 55 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے: مریم نواز
- گلگت بلتستان میں چینی سیاحوں کے لیے ویزا فری داخلے کی تجویز پیش
- پنجاب حکومت نے شہریوں کے لیے جرائم کی اطلاع دینے پر انعامی اسکیم کا آغاز کر دیا
- فرانس نے مراکش کو شکست دے کر فیفا ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
- ایران کا دعویٰ: امام خامنہ ای کے جنازے میں 4 کروڑ 30 لاکھ افراد نے شرکت کی
- پاک بحریہ نے اورماڑہ کے قریب 20 عملے کے ارکان کو بحفاظت بچا لی
- 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند کرنے والے باؤلرز جلد سامنے آئیں گے: عاقب جاوید
- 11.4 ارب روپے مالیت کے اسلام آباد اسٹیڈیم منصوبے پر کام میں تیزی آ گئی
- اہم شاہراہوں اور موٹرویز پر ٹول ٹیکس میں اضافہ کر دیا گیا
- لاہور میں ٹیوشن سینٹر سے بچی کی لاش ملنے کا واقعہ، والد کا تہلکہ خیز انکشاف
- "خلیج کو ایران کی بدلتی ہوئی حکمتِ عملیوں کا نشانہ نہیں بننا چاہیے، اماراتی سفارت کار
