Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
    • کامیاب ثالثی کے بعد کشیدگی تھم گئی؛ امریکا اور ایران کے ایکدوسرے پر حملے بند
    • وزیرِ صحت نے نوجوانوں میں ایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز کی وجہ نائٹ پارٹیز کو قرار دے دیا
    • سپر ٹائفون باوی سے 15 افراد ہلاک، بڑے پیمانے پر انخلا جاری
    • امریکی قونصل خانوں نے کراچی اور لاہور میں خدمات دوبارہ شروع کر دیں
    • فلپائن میں طوفان سے ہونے والے لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک
    • کراچی میں پانی چوری کی روک تھام کے لیے خصوصی پولیس اسٹیشن قائم
    • مون سون کے نئے سلسلے کی پیش گوئی
    • بابر اعظم کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی کپتانی میں واپسی کا امکان
    • پنجاب میں درجہ حرارت 55 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے: مریم نواز
    • گلگت بلتستان میں چینی سیاحوں کے لیے ویزا فری داخلے کی تجویز پیش
    • پنجاب حکومت نے شہریوں کے لیے جرائم کی اطلاع دینے پر انعامی اسکیم کا آغاز کر دیا
    • فرانس نے مراکش کو شکست دے کر فیفا ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
    • ایران کا دعویٰ: امام خامنہ ای کے جنازے میں 4 کروڑ 30 لاکھ افراد نے شرکت کی
    • پاک بحریہ نے اورماڑہ کے قریب 20 عملے کے ارکان کو بحفاظت بچا لی
    • 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند کرنے والے باؤلرز جلد سامنے آئیں گے: عاقب جاوید
    • 11.4 ارب روپے مالیت کے اسلام آباد اسٹیڈیم منصوبے پر کام میں تیزی آ گئی
    • اہم شاہراہوں اور موٹرویز پر ٹول ٹیکس میں اضافہ کر دیا گیا
    • لاہور میں ٹیوشن سینٹر سے بچی کی لاش ملنے کا واقعہ، والد کا تہلکہ خیز انکشاف
    • "خلیج کو ایران کی بدلتی ہوئی حکمتِ عملیوں کا نشانہ نہیں بننا چاہیے، اماراتی سفارت کار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    10طیارے 7کروڑ 28لاکھ میں برائے فروخت

    By Daily Khabrainاگست 21, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    rape
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    شاہدرہ (بیورو رپورٹ) بدکردار مالکہ مکان کے بیٹے کی خاتون سے زیادتی کی کوشش، مزاحمت پر تشدد اور کپڑے پھاڑ دیئے ، خاتون کے چیخ و پکار اور واویلا کرنے پر محلہ داروں نے عزت اور جان بچائی ، تفصیلات کے مطابق علی اور اسکی بیوی دعا نے تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے چٹھہ کالونی میں شہناز نامی عورت سے مکان گروی لیا جب علی اور اسکی بیوی نے وہاں رہائش کرلی تو ان کو پتہ چلا کہ شہناز نے گھر میں قحبہ خانہ کھول رکھا ہے اس لئے یہاں کسی عزت دار فیملی کا رہنا ناممکن ہے تو انہوں نے شہناز سے اپنی رقم طلب کی تاکہ کسی اور جگہ پر رہائش پذیر ہو سکیں لیکن شہنا ز اور شوہر مشتاق نے نے مختلف حیلوں بہانوں سے کام لینا شروع کردیا۔ دوروز قبل جب دعا کا شوہر گھر میں نہیں تھاتو شہناز کا بڑا بیٹا سیف اللہ مکان کی دیوار پھاند کر اند ر داخل ہوگیا اور دعا کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے لگا ، ملزم نے دعاکی گود میں موجو اس کے 8ماہ کے بچے کو بھی پکڑ کر چارپائی پر پھینک دیا ، دعا نے جب ملزم سے فرار کی کو راہ نہ پائی تو چیخ پکار شروع کردی جس پر اہل محلہ اکٹھے ہوگئے اور گھر میں داخل ہو کردعا کو ملزم کے چنگل سے چھڑایا ۔ تھانہ فیکٹری ایریا پولیس نے دعا کی درخواست پر ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے ، دعا اور اس کے شوہر علی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان بد کردار لوگوں نے ہمارے ساتھ سخت زیادتی کی ہے اور ہماری اعلیٰ حکام سے اپیل ہے کہ ان کو گرفتار کرکے سخت سے سخت سزاءدی جائے تاکہ آئندہ یہ کسی شریف شہری کے ساتھ ایساسلوک نہ کر سکیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      کامیاب ثالثی کے بعد کشیدگی تھم گئی؛ امریکا اور ایران کے ایکدوسرے پر حملے بند

      وزیرِ صحت نے نوجوانوں میں ایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز کی وجہ نائٹ پارٹیز کو قرار دے دیا

      امریکی قونصل خانوں نے کراچی اور لاہور میں خدمات دوبارہ شروع کر دیں

      تازہ ترین

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      شارجہ سے پاکستان آنیوالا نجی کارگو طیارہ کراچی کے قریب لاپتا، ریسکیو آپریشن شروع

      نواز شریف کارڈیالوجی سرگودھا، افتتاح رواں ماہ متوقع

      یورپ ‘اومیگا بلاک’ کی گرفت میں، عالمی ادارہ صحت نے 1,300 اموات کی سنگین حقیقت کا انکشاف کیا

      کامیڈین اللہ رکھا پیپسی شو کی ریکارڈنگ کے دوران انتقال کرگئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.