Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
    • کامیاب ثالثی کے بعد کشیدگی تھم گئی؛ امریکا اور ایران کے ایکدوسرے پر حملے بند
    • وزیرِ صحت نے نوجوانوں میں ایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز کی وجہ نائٹ پارٹیز کو قرار دے دیا
    • سپر ٹائفون باوی سے 15 افراد ہلاک، بڑے پیمانے پر انخلا جاری
    • امریکی قونصل خانوں نے کراچی اور لاہور میں خدمات دوبارہ شروع کر دیں
    • فلپائن میں طوفان سے ہونے والے لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک
    • کراچی میں پانی چوری کی روک تھام کے لیے خصوصی پولیس اسٹیشن قائم
    • مون سون کے نئے سلسلے کی پیش گوئی
    • بابر اعظم کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی کپتانی میں واپسی کا امکان
    • پنجاب میں درجہ حرارت 55 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے: مریم نواز
    • گلگت بلتستان میں چینی سیاحوں کے لیے ویزا فری داخلے کی تجویز پیش
    • پنجاب حکومت نے شہریوں کے لیے جرائم کی اطلاع دینے پر انعامی اسکیم کا آغاز کر دیا
    • فرانس نے مراکش کو شکست دے کر فیفا ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
    • ایران کا دعویٰ: امام خامنہ ای کے جنازے میں 4 کروڑ 30 لاکھ افراد نے شرکت کی
    • پاک بحریہ نے اورماڑہ کے قریب 20 عملے کے ارکان کو بحفاظت بچا لی
    • 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند کرنے والے باؤلرز جلد سامنے آئیں گے: عاقب جاوید
    • 11.4 ارب روپے مالیت کے اسلام آباد اسٹیڈیم منصوبے پر کام میں تیزی آ گئی
    • اہم شاہراہوں اور موٹرویز پر ٹول ٹیکس میں اضافہ کر دیا گیا
    • لاہور میں ٹیوشن سینٹر سے بچی کی لاش ملنے کا واقعہ، والد کا تہلکہ خیز انکشاف
    • "خلیج کو ایران کی بدلتی ہوئی حکمتِ عملیوں کا نشانہ نہیں بننا چاہیے، اماراتی سفارت کار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    عمران خان کا عدلیہ بارے اہم بیان آگیا

    By Daily Khabrainاگست 22, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    imran khan
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد (آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف نے کہاہے کہ برسوں سیاست کی خاک چھاننے والے کب بالغ النظری اور برداشت کا مظاہرہ کریں گے، مو¿ثر حکومت اور وسیع القلبی سیکھنے کیلئے پنجاب اور سندھ کے حکمران پختونخوا سے سیکھیں، عدلیہ کی تعظیم قانون کے تابع ہر فرد اور ادارے پر واجب ہے، تحریک انصاف فریقین کو قانون کی تکریم اور بالادستی یقینی بنانے کا پیغام دیتی ہے ،معاملات کو افہام و تفہیم سے حل کی جانب لیکر جایا جائے۔پیر کو اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی قیادت کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔چیئرمین عمران خان نے اجلاس کی صدارت کی۔کراچی، لاہور اور اسلام آباد سے مرکزی قائدین نے اجلاس میں شرکت کی۔مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کی جانے والی خبر کے مطابق اجلاس میں ملکی مجموعی سیاسی صورتحال اوراین اے 120 میں ضمنی انتخابات کے حوالے سے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق اور ضمنی انتخابات کے نوٹیفکیشن میں غیر منطقی نکات کی نشاندہی کی گئی۔ اورالیکشن کمیشن کی جانب سے سیاسی جماعت کے قائد پر انتخابی مہم میں شرکت پر پابندی کو بلاجواز قرار دیا گیا۔ اجلاس مین قائدیں نے اس بات اتفاق کیا کہ حزب اختلاف کی جماعت کے قائد کو عوام میں جانے سے روکنے کا فیصلہ بے معنی اور ناقابل فہم ہے۔چیئرمین تحریک انصاف پر این اے 120 کی انتخابی مہم میں شرکت پر لگائی گئی قدغن کیخلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ بھی کیا گیا۔ اس کے علاوہ راجن پور سے اغواءشدہ پولیس اہلکاروں کی بازیابی کیلئے پختونخوا پولیس کی خدمات پنجاب حکومت کوفراہم کرنے کی پیشکش کا فیصلہ بھی کیا گیا۔ اجلاس مین یہ بات بھی زیر بحث رہی کہ نون لیگ کی جانب سے مسلسل سیاسی مداخلت کے ذریعے پنجاب میں پولیس پیشہ وارانہ طور پر مفلوج ہوکر رہ گئی ہے۔اجلاس میں سندھ حکومت اور سکھر انتظامیہ کہ جانب سے 25 اگست کے جلسے کیخلاف اقدامات کی شدید مذمت کی گئی ۔اجلاس مکے شرکا کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے تحریک انصاف کے جلسے میں رکاوٹیں حواس باختگی کی علامت ہیں۔پختونخوا میں پیپلز پارٹی کی سرگرمیوں میں کسی قسم کی کوئی رخنہ اندازی نہیں کی گئی۔برسوں سیاست کی خاک چھاننے والے کب بالغ نظری اور برداشت کا مظاہرہ کریں گے۔مو¿ثر حکومت اور وسیع القلبی سیکھنے کیلئے پنجاب اور سندھ کے حکمران پختونخوا سے سیکھیں۔عدلیہ کی تعظیم قانون کے تابع ہر فرد اور ادارے پر واجب ہے۔اجلاس مین یہ موقف اپنایا گیا کہ تحریک انصاف فریقین کو قانون کی تکریم اور بالادستی یقینی بنانے کا پیغام دیتی ہے۔معاملات کو افہام و تفہیم سے حل کی جانب لیکر جایا جائے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      کامیاب ثالثی کے بعد کشیدگی تھم گئی؛ امریکا اور ایران کے ایکدوسرے پر حملے بند

      وزیرِ صحت نے نوجوانوں میں ایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز کی وجہ نائٹ پارٹیز کو قرار دے دیا

      تازہ ترین

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      شارجہ سے پاکستان آنیوالا نجی کارگو طیارہ کراچی کے قریب لاپتا، ریسکیو آپریشن شروع

      نواز شریف کارڈیالوجی سرگودھا، افتتاح رواں ماہ متوقع

      یورپ ‘اومیگا بلاک’ کی گرفت میں، عالمی ادارہ صحت نے 1,300 اموات کی سنگین حقیقت کا انکشاف کیا

      کامیڈین اللہ رکھا پیپسی شو کی ریکارڈنگ کے دوران انتقال کرگئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.