بیجنگ (اے پی پی) مارٹینا ہنگس فتوحات برقرار رکھتے ہوئے ۔ ویمنز ڈبلز ایونٹ کے سیمی فائنل میں مارٹینا ہنگس اوردار چن یانگ جین نے ثانیہ مرزا اور شوئی پینگ کو سخت مقابلے کے بعد 2-6، 6-1 اور 10-5 سے ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔، ہنگس کو فائنل میں ٹیمیا ببوس اور ہلاواکووا کا چیلنج درپیش ہو گا۔
ثانیہ مرزا کو چائنہ اوپن ویمنز ڈبلز کے سیمی فائنل میں شکست

