Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
    • 27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز
    • امام، رضوان کو بڑا جھٹکا، پریذیڈنٹ ٹرافی میں کھیلنے کی اجازت نہ ملی
    • سائم ایوب کو CPL سے بلانا ٹیسٹ کرکٹ کی توہین: کمنٹیٹرناصر حسین
    • یمن کے موخا ایئرپورٹ پر سعودی فضائی حملے
    • ڈرون حملوں سے بچاوں کیلئے کے پی تھانوں اور چیک پوسٹوں پر آئرن جالیاں نصب
    • پولیو سے متعلق غلط معلومات کے ادراک کیلئے ڈاکٹروں کی ٹاسک فورس تشکیل دینے کافیصلہ
    • سندھ میں بد ترین کرپشن عوام مشکلات کا شکار ہیں حافظ نعیم الرحمان
    • ایران، خلیجی ممالک کا عمان میں اہم اجلاس آبنائے ہرمز پر معاہدے کی کوشش
    • فلپائن کے مسافر بحری جہاز میں خوفناک آتشزدگی،5افرادہلاک
    • قائداعظم کی 78ویں برسی قوم کا بانیٔ پاکستان کو خراجِ عقیدت
    • علاقائی جنگ، سعودی تیل پیداوار 1990 کے بعد کم ترین سطح پر
    • کتا مار مہم میں کروڑوں کی کرپشن یونین500 سیکٹری شکنجہ شکنجہ میں ا گئے
    • سابق وفاقی وزیر حماد اظہر تک رسائی کیلئے عدالت میں درخواست دائر
    • سرکاری سکولوں میں نئے داخل ہونیوالے طلباء کو مفت درسی کتب کی عدم فراہمی کا سامنا
    • لاہور بورڈ میں ری چیکنگ کا عمل شفاف’ مثال سامنے آ گئی
    • بھارت، جاپان تاریخی ٹی20 ٹکراؤ تمام ٹکٹ فروخت ہوگئے
    • بانی پی ٹی ائی پنجاب کی پارلیمانی قیادت کا سٹریٹ موومنٹ شروع کرنے کا فیصلہ
    • موسمیاتی تبدیلیاں اگست2026 انسانی تاریخ کا گرم ترہن مہینہ قرار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ایشیا کپ: پاکستان نے بنگلہ دیش کو سات گول سے ہرا دیا

    By Daily Khabrainاکتوبر 11, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    pakistan hockey
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ڈھاکا: پاکستان نے ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کامیاب آغاز کرتے ہوئے بنگلہ دیش کو باآسانی سات گول سے شکست دے دی۔پاکستان کی جانب سے ابو بکر محمود نے تین گول کرکے ہیٹ ٹرک کی جبکہ دو گول عماد بٹ اور دو ارسلان قادر نے اسکور کیے۔پاکستان نے میچ میں 9 پنالٹی کارنرز حاصل کیے جس میں سے تین پر گو ل کیے۔

    پاکستان کو پہلے پینالٹی کارنر پہلی ہی ہاف میں مل گیا تاہم بنگلہ دیشی کیپر عاصم گوپے اس کا دفاع کرنے میں کامیاب رہے۔

    دوسرے کوارٹر میں پاکستان کو ایک اور پینالٹی کارنر لیکن گرین شرٹس اس سے بھی فائدہ اٹھانے میں ناکام رہے۔ پاکستان کو فوری ایک اور پینالٹی کارنر ملا لیکن اس مرتبہ ابو محمود کی ڈریگ فلک کو بنگلہ دیشی گول کیپر نہ روک سکے۔

    دوسرے ہاف میں بھی پاکستان کی جانب سے شاندار کھیل کا سلسلہ جاری رہا اور پاکستان نے اپنی سبقت برقرار رکھی۔

    میچ کے اختتامی مراحم میں بنگلہ دیش نے گول کرنے کی کوششیں تیز کردیں تاہم بال کا کنٹرول پاکستان نے اپنے پاس ہی رکھا اور گولز اسکور کرنے کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہا۔

    پاکستان کا اگلا مقابلہ جاپان سے 13 اکتوبر کو ہگا جبکہ بنگلہ دیشی ٹیم ہندوستان کیخلاف میدان میں اترے گی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      امام، رضوان کو بڑا جھٹکا، پریذیڈنٹ ٹرافی میں کھیلنے کی اجازت نہ ملی

      سائم ایوب کو CPL سے بلانا ٹیسٹ کرکٹ کی توہین: کمنٹیٹرناصر حسین

      تازہ ترین

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.