Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان میں 10 روپے کے نوٹ کی جگہ سکے کی تجویز
    • سینئرکو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں، جو ٹیم کیلئے اچھا ہے وہی کھیلےگا: بابراعظم
    • قومی ویمن فاسٹ بولر ایمن انور کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • امریکا کا دنیا بھر میں امیگرنٹ ویزا اپائنٹمنٹس عارضی طور پر روکنے کا فیصلہ
    • خاران میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسزکی کارروائیاں جاری
    • یو ایس اوپن مکسڈ ڈبلز: نوواک جوکووچ اور آرینا سبالینکا کا سفر تمام
    • پاکستان کی فتح کے بعد بنگلہ دیش کا بڑا قدم چینی J-10C طیاروں کی خریداری پر غور
    • ٹرمپ کا سعودی عرب کے ساتھ سول نیوکلیئر معاہدے پر بڑا اقدام، اسرائیل کو تسلیم کرنے سے جوڑ دیا
    • آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل اسٹارک آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں پہلی بار نمبر ون بن گئے
    • عید میلاد النبی ﷺ کی آمد پر پشاور گونج اٹھا، روایتی توپوں کی سلامی
    • پمز اسپتال آتشزدگی کا معاملہ، وزیراعظم شہباز شریف نے سیکریٹری صحت محمد اسلم گھوری کو عہدے سے ہٹا دیا
    • آبنائے ہرمز پر ایران اور عمان میں معاہدے کی تیاریاں امریکا کا ثانوی پابندیاں نہ لگانے کا فیصلہ
    • یمنی دارالحکومت صنعاء جشنِ میلاد النبی ﷺ کے موقع پر سبز روشنیوں سے جگمگا اٹھا
    • عید میلاد النبی ﷺ پر ملک بھر میں دعائیں، جلوس اور خصوصی تقریبات کا انعقاد
    • افغانستان کو انسانی امداد کی فراہمی، 355 کنٹینرز کی کلیئرنس پر یونیسف کا پاکستان کسٹمز کو خراجِ تحسین
    • پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق
    • پاکستان میں 12 ربیع الاول کی تیاریاں عروج پر، ملک بھر میں جشنِ میلاد النبی ﷺ کی تیاریاں مکمل
    • بابر اعظم کی انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم میں واپسی
    • میراڈونا کے ’ہینڈ آف گاڈ‘ گول والی گیند 94 کروڑ پاکستانی روپوں میں نیلام
    • پاکستان کا چین کے ساتھ روبوٹکس کے شعبے میں نئی شراکت داری کے امکانات کا جائزہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سرکاری کمپنیوں کے سربراہوں کا ماہانہ پیکج ،جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

    By Daily Khabrainاکتوبر 13, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    water-atm
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (خصوصی رپورٹ) پنجاب حکومت نے لاہور ہائیکورٹ سے چیف سیکرٹری کی سرزنش کے بعد صوبہ میں سرکاری سیکٹر میں کام کرنے والی کمپنیوں کی تفصیلات جمع کرنا شروع کر دی ہیں جو کہ آخرکار عدالت میں پیش کی جائیں گی۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی خواہش پر قائم ان کمپنیوں کے سربراہوں کیلئے ماہانہ 25لاکھ روپے تک کا پیکیج مختص کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی نے صاف پانی کمپنی میں مبینہ کرپشن کیس کی سماعت کے دوران چیف سیکرٹری زاہد سعید کی سرزنش کی کہ پنجاب حکومت صوبہ میں سرکاری سیکٹر میں کام کرنے والی کمپنیوں کے چیف ایگزیکٹو افسروں اور دیگر افسروں کو دی جانے والی مالی مراعات کی تفصیل عدالت میں پیش کیوں نہیں کرتی۔ عدالت حکومت کو تین بار حکم دے چکی ہے کہ وہ ان کمپنیوں میں تعینات اہلکاروں کو دیئے جانے والے مالی پیکیجز کی تفصیلات فراہم کرے۔ عدالت نے سرزنش کے بعد چیف سیکرٹری آفس سے تمام سیکرٹریز کو ایک مراسلہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ بتایا جائے کہ یہ کمپنیاں کب قائم کی گئیں‘ کس قانون کے تحت رجسٹرڈ ہوئیں ‘ان کے ذمہ کیا کام ہیں‘ کس سیکٹر میں کام کرتی ہیں‘ ان کا بجٹ کیا ہے‘ کتنے ملازمین کام کرتے ہیں اور ان کے سربراہ سرکاری افسر ہیں یا ان کو نجی شعبہ سے لیا گیا ہے‘ ان کو کیا مالی مراعات فراہم کی جا رہی ہیں اور ان کی بھرتی کا طریقہ کار کیا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس وقت صوبہ کے مختلف محکموں میں 35سے زائد کمپنیاں کام کر رہی ہیں جو گزشتہ چار سال میں وزیراعلیٰ پنجاب کی خواہش پر قائم کی گئی ہیں اور ان کے سربراہوں (چیف ایگزیکٹو افسروں) کو 15سے 25لاکھ کے درمیان سیلری پیکیج دیا جا رہا ہے۔ یہ کمپنیاں صنعت‘ زراعت‘ خوراک‘ صحت‘ آبپاشی‘ مواصلات و تعمیرات‘ تعلیم‘ جنگلات اور لائیوسٹاک کے شعبوں میں کام کرتی ہیں۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ تمام صوبائی سیکرٹریز سے معلومات اکٹھی کی جا رہی ہیں اور چیف سیکرٹری اگلی سماعت پر عدالت میں رپورٹ پیش کریں گے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      پاکستان میں 10 روپے کے نوٹ کی جگہ سکے کی تجویز

      خاران میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسزکی کارروائیاں جاری

      عید میلاد النبی ﷺ کی آمد پر پشاور گونج اٹھا، روایتی توپوں کی سلامی

      تازہ ترین

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.