Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پنجاب سے بھکاری کراچی آتے ہیں، خواجہ سرا بھی لاہور کے ہیں: شبر زیدی
    • پاکستانی فضائی حدود کی بندش ,بھارتی ایئرلائنز کو 2.8 ارب ڈالر کا خسارہ
    • پاکستان سمیت 75 ممالک پر امریکی امیگرنٹ ویزا پابندی غیر قانونی قرار
    • ایچ آئی وی پھیلنے کا معاملہ، کراچی کے ہسپتال کے خلاف کارروائی کا حکم
    • عوام کے لیے خطرے کی گھنٹی، 29 منرل واٹر برانڈز غیر محفوظ قرار
    • چین نے ویزا فری ٹرانزٹ پالیسی مزید ممالک تک بڑھا دی
    • ہیڈنگلے ٹیسٹ میں پاکستان کو عبرتناک شکست، انگلینڈ نے اننگز اور 103 رنز سے میچ جیت لیا
    • انگریزی اخبار ’دی ٹیلی گراف‘ نے پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کو گزشتہ نصف صدی کی مایوس کن ترین ٹیم قراردیدیا۔
    • ترکیہ نے نیتن یاہو کے عالمی وارنٹ گرفتاری جاری کردیے
    • پاکستانی ترانے کیلئے 6 ماہ اردو زبان کی کلاسز لیں، برطانوی گلوکارہ لورا رائٹ
    • بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 49 دہشتگرد ہلاک
    • بین کٹنگ اور ایرن ہالینڈ کے گھر ننھے مہمان کی آمد، خوبصورت تصاویر شیئر کر دیں
    • غزہ میں 94 فیصد آبادی کے پاس رہنے کیلئے چھت نہیں ہے، اقوام متحدہ
    • میرے گانے غلط کاموں کیلئے استعمال نہ کریں، آریانا گرانڈے ٹرمپ کی ٹیم پر شد ید برہم
    • پاکستانی کوہ پیما عاصمہ مشتاق بلند پہاڑی مقام پر طبی ایمرجنسی کے بعد انتقال
    • 5 ماہ کے دوران خلیجی ممالک سے 21 ہزار 951 پاکستانی ڈی پورٹ
    • سندھ میں فائر فائٹنگ نظام جدید بنانے کے لیے چینی کمپنی کی بڑی پیشکش
    • عمران خان نے ہمیشہ مجھ سے محبت کی، اب بھی ملاقات کی خواہش ہے:شعیب اختر
    • عامر خان نے معین اختر کی تمام اقساط مانگ لیں، کہا ایسا اداکار کبھی نہیں دیکھا ،aداکارہ ثروت گیلانی
    • عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال میں طبی معائنے کے بعد دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    شاہ رخ خان غریب بچوں کے مسیحا بن گئے

    By Daily Khabrainنومبر 15, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی: (ویب ڈسک ) سپراسٹار شاہ رخ خان صرف بالی ووڈ کے نہیں بلکہ دلوں کے بھی بادشاہ ہیں اور فلموں کے علاوہ لوگوں کے دلوں پر حکمرانی کرنا بھی خوب جانتے ہیں۔کروڑوں دلوں کی دھڑکن اوربھارتی فلم انڈسٹری کے کنگ شاہ رخ خان کہنے کو تو شوبز انڈسٹری پر راج کرتے ہیں لیکن ان کا دل بالکل بچوں کی طرح نرم ہے جو صرف دوسروں کی مدد کرنا جانتا ہے۔ شاہ رخ خان اپنے آس پاس موجود لوگوں خاص طورپرخواتین کی بہت عزت کرتے ہیں اور بچوں سے بے انتہا محبت کرتے ہیں جب کہ بچے بھی کنگ خان کو بے حد پسند کرتے ہیں یہ کہنا غلط نہ ہوگا کہ شاہ رخ خان کے پرستاروں میں خواتین اور بچوں کی تعداد مردوں کے مقابلے میں زیادہ ہے۔اس خبرکوبھی پڑھیں: شاہ رخ خان نے کینسرکی مریضہ سے ملنے کا وعدہ کرکے دل جیت لیےگزشتہ روز بچوں کے عالمی دن کے موقع پر جہاں بالی ووڈ کے دیگر اداکاروں نے اپنے اپنے بچپن کی یادگارتصاویر شیئر کرکے سوشل میڈیا پرتمام لوگوں کو اس دن کی مبارکباد دی وہیں شاہ رخ خان نے یہ دن بالکل منفرد انداز میں غریب بچوں کے ساتھ منایا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان نے گزشتہ روز100 غریب بچوں کو اپنی فلم کے سیٹ پر مدعو کیا اور پورا دن ان کے ساتھ گزارا، اپنے سامنے بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کو دیکھ کر بچوں کی خوشی دیدنی تھی۔انہوں نے بھی کنگ خان کے ساتھ مل کر خوب ہلاگلا کیا اور اس دن کو یاد گار بنایا۔ شاہ رخ خان نے بچوں کے ساتھ کیک بھی کاٹا جب کہ بچوں کو کنگ خان کی فلم دیکھنے کا موقع بھی ملا۔شاہ رخ خان نے ٹوئٹر پر بچوں کے ساتھ گزارے گئے یاد گار لمحوں کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کیں اور ساتھ میں پیغام درج کیا کہ اسپارک اینڈ چینج فاو¿نڈیشن کے 100 پیارے بچے آج ہماری فلم کے سیٹ پرمدعو تھے ہم نے خوب مزہ کیا یہ میرا اب تک کا سب سے یادگار(بچوں کا عالمی دن) ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      میرے گانے غلط کاموں کیلئے استعمال نہ کریں، آریانا گرانڈے ٹرمپ کی ٹیم پر شد ید برہم

      عامر خان نے معین اختر کی تمام اقساط مانگ لیں، کہا ایسا اداکار کبھی نہیں دیکھا ،aداکارہ ثروت گیلانی

      وجاہت حسین نے ’’مٹی دے باؤے‘‘ کے ٹیزر کی جھلک دے کر مداحوں میں جوش بڑھا دیا

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.