ممبئی (ویب ڈیسک)بالی وڈ اسٹار سلمان خان کے مشہور ریئلٹی شو ’بگ باس‘ سیزن 11 کے فائنل پربھارت میں اربوں روپے کا سٹہ کھیلا گیا۔بھارت میں کرکٹ کے ساتھ ساتھ سے انٹرٹینمنٹ کی دنیا بھی سٹہ بازوں کے لیے کمائی کا ذریعہ ہے۔بالی وڈ اسٹار سلمان خان کا مشہور رئیلٹی شو’ بگ باس ‘ سیزن 11 کا فائنل اداکارہ شلپا شندے کا نام رہا ہے مگر فائنل پر اربوں روپے کا سٹہ کھیلا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق فائنل پر صرف دہلی اور اس کے مضافاتی علاقوں میں 10 ارب روپے سے زائد کا جوا کھیلا گیا۔صرف فائنل جیتنے والی شلپا شندے پر 3 ارب روپے کا سٹہ کھیلا گیا۔شلپا شندے کا سٹہ بازار میں بھاو¿ 1 روپیہ 25 پیسے، حنا خان پر ایک روپیہ 50 پیسے ، وکاس پر 2 روپے اور پنیش شرما پر 3 روپے تھا۔ گرینڈ فنالے میں سلمان خان، اکشے کمار سمیت کئی اداکار شریک تھے جب کہ شو کا فائنل جیتنے والی شلپا شندے کو 44 لاکھ کیش اور ٹرافی دی گئی۔
بریکنگ نیوز
- نمرہ خان اور زین حامد میں 17 جولائی کو طلاق ہوچکی تھی، سابق شوہر نے تصدیق کردی
- غزہ میں آکسیجن اسٹیشنز کی مکمل بندش کا خدشہ: وزارتِ صحت
- ترکیہ غزہ کو تنہا نہیں چھوڑے گا: طیب اردوان
- پنجاب کا 2029 تک اے آئی سے فعال صوبہ بننے کا منصوبہ
- اعصام الحق نے آئی ٹی ایف ماسٹرز ورلڈ چیمپئن شپ کا مکسڈ ڈبلز ٹائٹل جیت لیا
- پی ایس جی نے ورلڈ کپ ہیرو فیران ٹوریس کو بارسلونا سے سائن کرلیا
- پاکستان نے ایشین نیٹ بال چیمپئن شپ کا پلیٹ ڈویژن ٹائٹل جیت لیا، فائنل میں تھائی لینڈ کو 55-50 سے شکست
- لاہور میں خوفناک حادثہ، تیز رفتار گاڑی درخت سے جا ٹکرائی، 5 افراد جاں بحق
- ربیع الاول کی آمد پر روضہ امام حسینؓ سبز روشنیوں سے جگمگا اٹھا
- ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کا شیخ زاید ہسپتال کا دورہ ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے شیخ زاید ہسپتال کا دورہ کر کےانتہائی نگہداشت یونٹ میں زیر علاج اپنے غازیوں کی عیادت کی
- جنوبی کوریا کا انچیون ایئرپورٹ دنیا کا مصروف ترین بین الاقوامی ہوائی اڈہ قرار
- ربیع الاول کا آغاز، عید میلاد النبی ﷺ 26 اگست کو منائی جائے گی
- ایرانی وزیر خارجہ: امریکا سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ تاحال نہیں ہوا
- لبنانی وزیراعظم کا اسرائیلی انخلا کے لیے ٹائم فریم مقرر کرنے پر زور، حزب اللہ نے معاہدہ مسترد کردیا
- ٹرمپ : آبنائے ہرمز کو جلد امریکی علاقہ قرار دیں گے
- مشرقی انڈونیشیا میں 7.7 شدت کا زلزلہ
- سویڈن کی سفیر نے پاکستان کا 79واں یومِ آزادی منایا
- جاپان میں ریکارڈ بارشوں سے ہزاروں مسافر ناریٹا ایئرپورٹ پر پھنس گئے، 8 افراد ہلاک
- پاکستان ایشیا، مشرقِ وسطیٰ اور یورپ کے اہم بحری تجارتی راستوں کے تحفظ کی کوششوں میں شامل
- کورین طلبہ نے پاکستان کے یومِ آزادی کی خوشی میں ’دل دل پاکستان‘ گا کر جشن منایا۔
