تازہ تر ین

مےگھا کے بھانجے کا گلوکارہ عےنی طاہرہ کی بےٹی سے نکاح

لاہور(شوبزڈ ےسک) فلم سٹار مےگھا کے بھانجے حارث ےوسف کا گلوکارہ عےنی طاہرہ کی بےٹی روما طاہر سے نکاح ‘بادشاہی مسجد مےں ہونےوالی تقرےب مےںصرف فےملی کے افراد شر ےک ہوئے ۔ذرائع کے مطابق فلم سٹار مےگھا اور گلوکارہ عےنی طاہر ہ کی دوستی اب رشتہ داری مےں بدل گئی ہے اور فلم سٹار مےگھا کے بھانجے حارث ےوسف کا گلوکارہ عےنی طاہر کی بےٹی روما طاہر سے نکاح ہو چکا ہے جبکہ رخصتی اور ولےمہ کی تقرےب کی تقرےب آئندہ ہفتے لاہور مےں منعقدہو گئی جبکہ بادشاہی مسجد مےں نکاح کی تقر ےب مےں فلم سٹار مےگھا اور عےنی طاہر ہ کی فےملی کے افراد شر ےک ہوئے ہےں ۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain