Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سونے کی قیمت میں 6 ہزار روپے کا بڑا اضافہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب
    • پاکستانی افواج کئی دہائیوں سے سعودی عرب میں موجود ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
    • ہاسنگ سوسائٹی مالکان NOCنہ ہونے کے باوجود شہریوں کو لوٹنے میں مصروف
    • صفائی ٹیکس کی ادائیگی کے باوجود جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر شہریوں کو شد ید مشکلات کا سامنہ
    • کا مطالبہ تسلیمICCI پلاسٹک بیگز کے معاملے پر تاجروں کو فوری ریلیفپ
    • GHQ حملہ کیس،شاہ محمود قرشی سمیت120سے زائد ملزمان کیخلاف سماعت ملتوی
    • یورپ کیلئے براہ راست شپنگ سروس بحال، برآمد کنندگان کو سہولت ملے گی، جنید انوار چوہدری
    • آلوکی فی ایکڑ آمدنی دوسری فصلوں کے مقابلہ میں زیادہ ہوتی ہے،رپورٹ
    • فشریز ٹریننگ سب سنٹرراولپنڈی میں آن لائن ٹرینگ کورس کا آغاز 12 اکتوبرکو ہو گا
    • کمشنر راولپنڈی سلمان غنی کی زیر صدارت راولپنڈی ڈویلپمنٹ ا تھارٹی میں اجلاس
    • اٹک میں پروگرام ” دھی رانی” کے انعقاد کے سلسلے میں انتظامات کا جائزہ اجلاس
    • خواتین کی معاشی خودمختاری پائیدار اقتصادی ترقی کیلئے ضروری: صدر ICCI
    • NHA کو مانسہرہ سے ناران ماڈل شاہراہ کی فیزیبلٹی تیار کرنیکی ہدایت
    • دو وثیقہ نویسوں کو مبینہ طور پر رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار
    • DCاٹک کا شہر کا دورہ، جاری ترقیاتی و تعمیراتی منصوبوں کا جائزہ لیا
    • ڈپٹی کمشنر ندیم ناصر کی زیر صدارت انسداد ڈینگی کا اجلاس
    • اٹلی کے ورک ویزا کے نام پر شہری سے لاکھوں وصول کرنے والا ملزم راولپنڈی سے گرفتار
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں 5 افراد کو حراست میں لیکر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
    • مقدمہ قتل میں نامزد ملزم کو الزام ثابتہونے پر موت کی سزا سنادی گئی
    • کسی ملزم کی ضمانت منظور ہونے کا مطلب ہرگز یہ نہیں کہ وہ بے گناہ ثابت ہوگیا، رضا تنویر سپرا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ہاسنگ سوسائٹی مالکان NOCنہ ہونے کے باوجود شہریوں کو لوٹنے میں مصروف

    By Khabrain Newsاکتوبر 9, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    راولپنڈی(شاہد ملک سے) راولپنڈی کے علاقوں میں من پسند ہاسنگ سوسائٹی کے خلاف یکشن درجنوں ہاسنگ سوسائٹی کے مالکان این او سی نہ ہونے کے باوجود اپنے دفاتر بنا کر شہریوں کو لوٹنے میں مصروف ہیں،شہریوں نے کمشنر راولپنڈی سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے،تفصیلات کے مطابق راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی (RDA) کے افسران اور اہلکاروں کی مبینہ ملی بھگت سے "المقیت سٹی” غیر قانونی ہاسنگ سوسائٹی ہے، یہ سکیم مکمل طور پر غیر منظور شدہ اور غیر قانونی ہے، لیکن اس کے باوجود اس ہاسنگ سوسائٹی کو راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے اندر موجود بااثر افسران کی سرپرستی اور پشت پناہی حاصل ہے،ذرائع کے مطابق اس سکیم کو مبینہ طور پر انسپکٹر اور سابقہ و موجودہ ڈپٹی ڈائریکٹر پلاننگ کی ایما پر کروڑوں روپے کی فائلیں فروخت کی جارہی ہے ۔ مزید یہ کہ اس سکیم کو مبینہ طور پر فائنل پراسس میں ڈال کر قانونی رنگ دینے کی کوشش بھی کی گئی۔پٹواری، گرداو، کو لاعلم رکھا گیا، حیران کن طور پر اس سارے عمل میں RDA کا پٹواری لاعلم رہا، جبکہ عموما انہی کی تصدیق پر ہاسنگ سکیموں کو کلین چٹ دی جاتی ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ حکمتِ عملی دانستہ اپنائی گئی تاکہ پٹواری کی سطح پر ریکارڈ میں کوئی رکاوٹ نہ آئے اور فراڈ چھپایا جا سکے، کاغذی کارروائی تک محدود ایکشن اگرچہ RDA نے "المقیت سٹی” کو غیر قانونی قرار دے کر عوام کو سرمایہ کاری سے باز رہنے کی وارننگ جاری کی، مگر اس پر عملدرآمد محض نوٹسز اور بیانات تک محدود رہا۔ نہ تو غیر قانونی تشہیر کرنے والی مارکیٹنگ کمپنیوں کے خلاف سائبر کرائم ایکٹ کے تحت کارروائی ہوئی، نہ ہی سوسائٹی کے دفاتر سیل کیے گئے۔عوام کی جمع پونجی دا پر ادارے کی کمزوری اور اندرونی ملی بھگت کے باعث ہزاروں شہریوں کی جمع پونجی خطرے میں پڑ گئی ہے۔ سادہ لوح عوام کو پرکشش اشتہارات اور آسان اقساط کی لالچ دے کر پلاٹ فروخت کیے جا رہے ہیں، جبکہ حقیقت میں اس سکیم کا کوئی این او سی (NOC) موجود نہیں۔ممکنہ قانونی کارروائی کا دھوکہ نے دعوی کیا ہے کہ۔جبکہ چکری روڈ اور اس کے گردونواح میں عبداللہ ہاسنگ سوسائٹی،بلیو ورلڈ ہاسنگ سوسائٹی غیر قانونی اور غیر منظور شدہ ہاسنگ اسکیموں کی فائلیں کھلے عام فروخت کی جا رہی ہیں۔ ہزاروں شہری اپنی زندگی بھر کی جمع پونجی ان منصوبوں میں لگا چکے ہیں، راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی (RDA) کی جانب سے بار بار نوٹسز اور بیانات تو جاری کیے گئے، لیکن متاثرین کا کہنا ہے کہ اصل ایکشن یا معاوضہ آج تک نہیں ملا۔معاملے کی نوعیت عوام کا پیسہ، افسران کی خاموشی۔درجنوں ہاسنگ سوسائٹیاں بغیر NOC اور بغیر منظوری کے فائلیں بیچ رہی ہیں۔سوشل میڈیا پر جعلی نقشے، سرٹیفکیٹس اور پرکشش اشتہارات کے ذریعے سرمایہ کاروں کو دھوکہ دیا جا رہا ہے۔مقامی زمینوں پر زبردستی قبضے اور مسلح گروپوں کی پشت پناہی کی اطلاعات بھی موصول ہو رہی ہیں ،شہری سوال اٹھاتے ہیں،کہ اب تک کتنے مالکان کو سزا دلائی؟متاثرہ شہریوں کے پیسے کتنے واپس ہوئے؟اگر کارروائیاں ہوئیں بھی تو صرف چند دیواریں گرانے تک محدود کیوں رہیں؟ویب سائٹ پر درجنوں اسکیمیں غیر قانونی کے طور پر درج ہیں۔ ان میں چکری روڈ کی اسکیمیں واضح طور پر شامل ہیں. RDA افسران پر متاثرین کا الزام ہے کہ بعض انسپکٹر مبینہ طور پر ہاسنگ مالکان کو کارروائی سے پہلے ہی خبردار کر دیتے ہیں۔ اس ملی بھگت نے شکوک کو مزید بڑھا دیا۔5. مسلسل بڑھتی فہرست تحقیقی رپورٹس کے مطابق راولپنڈی میں 100 سے زائد غیر منظور شدہ اسکیمیں سرگرم ہیں، جن میں چکری روڈ سرفہرست ہے۔مشہور غیر قانونی / جعلی اسکیمیں چکری روڈ اور نزدیک علاقوں ہزاروں خریداروں کے اربوں روپے پھنس گئے۔زمینوں پر قبضے اور جعلی فائلوں نے شہری منصوبہ بندی کو بگاڑ دیا۔متاثرہ خاندان برسوں سے انصاف کے منتظر ہیں۔ایک متاثرہ شہری نے سوال اٹھایا،نوٹسز جاری کرنے کے باوجود کتنی ہاسنگ سوسائٹیوں کو سزا ملی؟ اور عوام کا لوٹا گیا پیسہ کس نے واپس دلایا؟”اس سوال کا آج تک کوئی جواب نہیں ملا۔اگر بروقت اور شفاف کارروائی نہ ہوئی تو آنے والے برسوں میں مزید ہزاروں شہری اپنی جمع پونجی لٹا بیٹھیں گے اور زمینوں پر قبضے کا یہ سلسلہ بڑھتا ہی جائے گا،

    Khabrain News

      Keep Reading

      صفائی ٹیکس کی ادائیگی کے باوجود جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر شہریوں کو شد ید مشکلات کا سامنہ

      کا مطالبہ تسلیمICCI پلاسٹک بیگز کے معاملے پر تاجروں کو فوری ریلیفپ

      GHQ حملہ کیس،شاہ محمود قرشی سمیت120سے زائد ملزمان کیخلاف سماعت ملتوی

      تازہ ترین

      سونے کی قیمت میں 6 ہزار روپے کا بڑا اضافہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب

      پاکستانی افواج کئی دہائیوں سے سعودی عرب میں موجود ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

      بھارتی نژاد نوی پلے نے نوبیل امن انعام 2026 جیت لیا

      پاکستانی اداکارہ نیلم منیر کے ہاں پہلے بیٹے کی پیدائش

      شمالی وزیرستان اپریشن فتہ الخوارج کے 4 کمانڈر سمیت 9 دہشت گرد ہلاک

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.