Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • خیبر پختونخوا میں گورنر راج آخری آپشن ہوگا:بلاول بھٹو
    • سونے کی قیمت میں 6 ہزار روپے کا بڑا اضافہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب
    • پاکستانی افواج کئی دہائیوں سے سعودی عرب میں موجود ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
    • ہاسنگ سوسائٹی مالکان NOCنہ ہونے کے باوجود شہریوں کو لوٹنے میں مصروف
    • صفائی ٹیکس کی ادائیگی کے باوجود جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر شہریوں کو شد ید مشکلات کا سامنہ
    • کا مطالبہ تسلیمICCI پلاسٹک بیگز کے معاملے پر تاجروں کو فوری ریلیفپ
    • GHQ حملہ کیس،شاہ محمود قرشی سمیت120سے زائد ملزمان کیخلاف سماعت ملتوی
    • یورپ کیلئے براہ راست شپنگ سروس بحال، برآمد کنندگان کو سہولت ملے گی، جنید انوار چوہدری
    • آلوکی فی ایکڑ آمدنی دوسری فصلوں کے مقابلہ میں زیادہ ہوتی ہے،رپورٹ
    • فشریز ٹریننگ سب سنٹرراولپنڈی میں آن لائن ٹرینگ کورس کا آغاز 12 اکتوبرکو ہو گا
    • کمشنر راولپنڈی سلمان غنی کی زیر صدارت راولپنڈی ڈویلپمنٹ ا تھارٹی میں اجلاس
    • اٹک میں پروگرام ” دھی رانی” کے انعقاد کے سلسلے میں انتظامات کا جائزہ اجلاس
    • خواتین کی معاشی خودمختاری پائیدار اقتصادی ترقی کیلئے ضروری: صدر ICCI
    • NHA کو مانسہرہ سے ناران ماڈل شاہراہ کی فیزیبلٹی تیار کرنیکی ہدایت
    • دو وثیقہ نویسوں کو مبینہ طور پر رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار
    • DCاٹک کا شہر کا دورہ، جاری ترقیاتی و تعمیراتی منصوبوں کا جائزہ لیا
    • ڈپٹی کمشنر ندیم ناصر کی زیر صدارت انسداد ڈینگی کا اجلاس
    • اٹلی کے ورک ویزا کے نام پر شہری سے لاکھوں وصول کرنے والا ملزم راولپنڈی سے گرفتار
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں 5 افراد کو حراست میں لیکر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
    • مقدمہ قتل میں نامزد ملزم کو الزام ثابتہونے پر موت کی سزا سنادی گئی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    مہوش حیات کا پاکستان کی باہمت خواتین کو خراج عقیدت

    By Daily Khabrainفروری 21, 2018
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لندن(شوبز ڈیسک) پاکستان کی معروف اداکارہ مہوش حیات فلم نگری میں تو اپنا کمال دکھاتی ہی ہیں لیکن ساتھ ہی خواتین کے حقوق کے لیے بھی اپنی آواز ہمیشہ بلند رکھتی ہیں۔حال ہی میں انہوں نے لندن کی کوئین میری یونیورسٹی میں پاکستان کی با ہمت خواتین کو خراج عقیدت پیش کیا اور خواتین کو بااختیار بنانے سے متعلق لیکچر بھی دیا۔اس دوران اداکارہ نے بے زبانوں کی زبان معروف قانون دان عاصمہ جہانگیر، مادر ملت فاطمہ جناح، بے نظیر بھٹو اور ملالہ یوسف زئی کو پاکستان کی خاتون آئیکون قرار دیا۔ان کا کہنا تھا کہ یہ ایسی خواتین ہیں جو کبھی بھی دھمکیوں اور ظلم وجبر سے نہیں گھبرائیں اور ہمیشہ مشکلات کا ڈٹ کر مقابلہ کیا۔اداکارہ نے کہا کہ یہ دیکھ کر بے حد خوشی ہوئی کہ عاصمہ جہانگیر کی تدفین میں مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی خواتین بھی موجود تھیں، جو اس بات کا ثبوت ہے کہ میں اس سرزمین سے ہوں جہاں عاصمہ جہانگیر کو تنقید کا نشانہ بنانے کے باوجود بھی خواتین نے ان کے کام کو سراہا ہے ۔مہوش حیات نے مزید کہا کہ عاصمہ جہانگیر سے قبل باہمت خواتین کی فہرست میں فاطمہ جناح اور بے نظیر بھٹو کا نام بھی آتا ہے جنہوں نے آمریت کا دیدہ دلیری سے مقابلہ کیا۔واضح رہے کہ مہوش حیات خواتین کے حقوق سے متعلق مہم ‘می ٹو می’ کا بھی حصہ ہیں۔لاہور(لیڈی رپورٹر) پنجاب انسٹیٹیوٹ آف لینگویج آرٹ اینڈ کلچر (پلاک) محکمہ اطلاعات و ثقافت حکومت پنجاب کی طرف سے چار روزہ کلچرل فیسٹول کا اہتمام کیاگیا، جس کا افتتاح معروف صوفی ادیب بابا محمد یحییٰ نے کیا ، انہوں نے پلاک حکومت پنجاب کی کاوشوں کی بھرپور تعریف کی اور لوگوں کے عارفانہ کلام اور مثبت انداز کی سرگرمیوں کے ذریعے امن و محبت کی طرف لیجانے کے عمل کو سراہا، کلچرل فیسٹول میں اداکاروں سے ملاقات کا خاص طور پر اہتمام کیاگیا،اداکاروں میں ندیم، شان، مصطفی قریشی، شاہد، انجمن اور یوسف صلاح الدین نے شرکت کی اور اپنے تاثرات کو بیان کرتے ہوئے پنجابی زبان کے بارے میں اپنے تاثرات کااظہار کیا اور اپنی زندگیوں کے مختلف پہلوو¿ں سے اپنے پرستاروں کو آگاہ کیا، کلچرل میلہ میں یوتھ نائٹ ، غزل گائیکی میں ملک کے نامور گلوکاروں کی شرکت نے فیسٹول کو چار چاند لگادیئے

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      کِیَارا اور سدھارتھ کے گھر ایک بار پھر ننھے مہمان کی آمد متوقع

      ایڈ شیرن کے ٹور سے علیحدگی کے بعد میکلمور کا ’فری فلسطین‘ ٹور کا اعلان

      کترینہ کیف پر باڈی شیمنگ کا الزام ڈاکٹر اعجاز واریس کو تنقید کا سامنا

      تازہ ترین

      خیبر پختونخوا میں گورنر راج آخری آپشن ہوگا:بلاول بھٹو

      سونے کی قیمت میں 6 ہزار روپے کا بڑا اضافہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب

      پاکستانی افواج کئی دہائیوں سے سعودی عرب میں موجود ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

      بھارتی نژاد نوی پلے نے نوبیل امن انعام 2026 جیت لیا

      پاکستانی اداکارہ نیلم منیر کے ہاں پہلے بیٹے کی پیدائش

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.