تازہ تر ین

ماہرہ، جاوید شیخ کنٹرورسی کو میرا نے نیا ٹوئسٹ دیدیا

کراچی (شوبز ڈیسک) سب کیا دھرا ماہرہ خان اور ا±ن کی سوشل میڈیا ٹیم کا ہے، اسٹیج پر ہونے والی ماہرہ خان اور جاوید شیخ کی کنٹر ورسی کو میِرا نے نیا ٹوئسٹ دےدیا۔اداکارہ میرا نے جاوید شیخ کو کلین چِٹ دےدی، کہتی ہیں کہ لکس اسٹائل ایوارڈز کی تقریب میں سب کچھ ماہرہ خان کا کیا دھرا ہے، جاوید شیخ تو بہت مہذب شخص ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ بات کا بتنگڑ ماہرہ خان اور ان کی ٹیم نے بنایا، ماہرہ بالکل بھی جونیئر نہیں ہیں۔واضح رہے کہ لکس اسٹائل ایوارڈز کی تقریب میں جاوید شیخ نے ماہرہ خان کا گال چومنے کی کوشش کی تو وہ پیچھے ہٹ گئیں، سینئر اداکار کو اس معاملے پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain