تازہ تر ین

کتنی جائیداد اور گاڑیاں ہیں ؟ ایف بی آر کا گھیرا تنگ،راحت علی خان ،نور ،صبا قمر کیخلاف بڑا اقدام

لاہور (ویب ڈیسک) ایف بی آر نے شوبز سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات کے گرد گھیرا تنگ کرتے ہوئے ان کی کمائی کا آڈٹ شروع کر دیا ۔ایف بی آر نے زیادہ کمانے والے اور کم بتانے والے شوبز ستاروں کے گرد گھیرا تنگ کر دیا ہے۔زیادہ کمائی پر کم ٹیکس دینے والے اداکار اور گلوکار اب قانون کے شکنجے سے نہیں بچ سکیں گے ۔ایف بی آر نے گلوکار راحت فتح علی خان ،اداکارہ صبا قمر اور نور کا انکم ٹیکس سال 2016کا آڈٹ شروع کر دیا ہے۔ زرائع کے مطابق ان تمام شوبز ستاروں کا آڈٹ کیا جا رہا ہے اس ضمن میں ایف بی آر نے ایل ڈی اے ،ایکسائز ،ڈی ایچ اے سے جائیداداور گاڑیوں کی تفصیلات مانگ لیں ۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain