Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • خیبر پختونخوا میں گورنر راج آخری آپشن ہوگا:بلاول بھٹو
    • سونے کی قیمت میں 6 ہزار روپے کا بڑا اضافہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب
    • پاکستانی افواج کئی دہائیوں سے سعودی عرب میں موجود ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
    • ہاسنگ سوسائٹی مالکان NOCنہ ہونے کے باوجود شہریوں کو لوٹنے میں مصروف
    • صفائی ٹیکس کی ادائیگی کے باوجود جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر شہریوں کو شد ید مشکلات کا سامنہ
    • کا مطالبہ تسلیمICCI پلاسٹک بیگز کے معاملے پر تاجروں کو فوری ریلیفپ
    • GHQ حملہ کیس،شاہ محمود قرشی سمیت120سے زائد ملزمان کیخلاف سماعت ملتوی
    • یورپ کیلئے براہ راست شپنگ سروس بحال، برآمد کنندگان کو سہولت ملے گی، جنید انوار چوہدری
    • آلوکی فی ایکڑ آمدنی دوسری فصلوں کے مقابلہ میں زیادہ ہوتی ہے،رپورٹ
    • فشریز ٹریننگ سب سنٹرراولپنڈی میں آن لائن ٹرینگ کورس کا آغاز 12 اکتوبرکو ہو گا
    • کمشنر راولپنڈی سلمان غنی کی زیر صدارت راولپنڈی ڈویلپمنٹ ا تھارٹی میں اجلاس
    • اٹک میں پروگرام ” دھی رانی” کے انعقاد کے سلسلے میں انتظامات کا جائزہ اجلاس
    • خواتین کی معاشی خودمختاری پائیدار اقتصادی ترقی کیلئے ضروری: صدر ICCI
    • NHA کو مانسہرہ سے ناران ماڈل شاہراہ کی فیزیبلٹی تیار کرنیکی ہدایت
    • دو وثیقہ نویسوں کو مبینہ طور پر رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار
    • DCاٹک کا شہر کا دورہ، جاری ترقیاتی و تعمیراتی منصوبوں کا جائزہ لیا
    • ڈپٹی کمشنر ندیم ناصر کی زیر صدارت انسداد ڈینگی کا اجلاس
    • اٹلی کے ورک ویزا کے نام پر شہری سے لاکھوں وصول کرنے والا ملزم راولپنڈی سے گرفتار
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں 5 افراد کو حراست میں لیکر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
    • مقدمہ قتل میں نامزد ملزم کو الزام ثابتہونے پر موت کی سزا سنادی گئی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    شامی بچوں کی حمایت ایشا گپتا کو مہنگی پڑگئی

    By Daily Khabrainمارچ 2, 2018
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ممبئی(ویب ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ ایشا گپتا کو شام میں بمباری کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے معصوم بچوں کی حمایت پر بھارت میں شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔شام کے مشرقی شہر غوطہ میں گزشتہ 10 روز سے جاری روسی اور شامی فوج کی بمباری سے اب تک معصوم بچوں اور خواتین سمیت 600 سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ پوری دنیا شام میں ہونےوالی بربریت پر تڑپ اٹھی ہے۔شام میں ظلم اور بربادی کی داستانیں رقم ہونے پر بالی ووڈ اداکارہ ایشا گپتا بھی خاموش نہ رہ سکی تھیں۔انہوں نے شامی فوج کے ظلم کا شکار ایک معصوم بچی کی تصویر شیئر کرتے ہوئےکہا تھا ”مجھے اس بات کی کوئی فکر نہیں کہ میرا تعلق کس ملک یا مذہب سے ہے، لیکن یہاں انسانیت مرچکی ہے، بچے مررہے ہیں اور اب شام میں ہونےوالے ظلم کو بند ہونے کی ضرورت ہے“۔ایشا گپتا کی شام کے مظلوموں کی حمایت میں کی جانے والی ٹویٹ بھارتیوں کو پسند نہیں ا?ئی اور انسانیت کیلئے ا?واز اٹھانے پر انہیں سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ ایک شخص نے ان کی ٹویٹ کے جواب میں کہا میڈم بھارت میں یہ سب روزانہ ہوتا ہے، اس کیلئے بھی ا?واز اٹھائیں۔ایک شخص نے ایشا گپتا پر طنزکرتے ہوئے کہا کہ 2011 میں بھارت میں 5 سال یا اس سے زائد کی عمر کے بچے ہلاک ہوئے تھے جن کی تعداد دنیا میں ہلاک ہونے والے بچوں کی تعداد سے کہیں زیادہ تھی۔ایک صارف نے لکھاواہ میڈم، کبھی ا?پ نے بھارت کیلئے بھی بولا ہے، ہر روز ہمارے سپاہی مرتے ہیں، کبھی ان کے بارے میں کچھ کہا ہے ا?پ نے۔ایک صارف نے انہیں مشورہ دیتے ہوئے کہا ا?پ مظلوموں کی مدد کرنے شام کیوں نہیں چلی جاتیں؟ اے سی روم میں بیٹھ کرلیکچر دینا بہت ا?سان ہوتا ہےاگر میں ا?پ کی جگہ ہوتا میں وہاں جاتا اور ان کی مدد کرتا۔اداکارہ ایشا گپتا نے خود پر تنقید کرنے والوں کرارا جواب دیا اور بھارتیوں کا اصل چہرہ بے نقاب کرتے ہوئے کہا، ا?پ انسانیت کو سرحدوں کی نظر سے اور بچوں کو مذہب کی نظر سے دیکھتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ ا?پ ایک سیاہ دور میں جی رہے ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      کِیَارا اور سدھارتھ کے گھر ایک بار پھر ننھے مہمان کی آمد متوقع

      ایڈ شیرن کے ٹور سے علیحدگی کے بعد میکلمور کا ’فری فلسطین‘ ٹور کا اعلان

      کترینہ کیف پر باڈی شیمنگ کا الزام ڈاکٹر اعجاز واریس کو تنقید کا سامنا

      تازہ ترین

      خیبر پختونخوا میں گورنر راج آخری آپشن ہوگا:بلاول بھٹو

      سونے کی قیمت میں 6 ہزار روپے کا بڑا اضافہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب

      پاکستانی افواج کئی دہائیوں سے سعودی عرب میں موجود ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

      بھارتی نژاد نوی پلے نے نوبیل امن انعام 2026 جیت لیا

      پاکستانی اداکارہ نیلم منیر کے ہاں پہلے بیٹے کی پیدائش

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.