تازہ تر ین

کسی کے لئے برا نہیں سوچتی بلکہ سب کےلئے دعا گوہوں‘لےلیٰ

لاہور(شوبزڈےسک) اداکارہ لےلیٰ نے کہاہے کہ مجھے فلاپ کہنے والے خود کام مانگتے پھررہے ہےں ‘مےں نے کبھی کسی کے خلاف سازش نہےں کی لیکن بعض لوگ مجھے ناکام اور فلاپ اداکارہ ثابت کرنے کی ناکام کوشش کررہے ہےں ۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ مےں کسی کے لئے برا نہیں سوچتی بلکہ سب کےلئے دعا گوہوں ۔ ایک سوال کے جواب میں لیلیٰ نے کہا کہ مجھے شادی کی کوئی جلدی نہیں ہے اوروےسے بھی جوڑے آسمانوں پر بنتے ہےں ابھی خوابوں کے شہزادے کی تلاش جاری ہے ۔ انہوں نے کہا کہ جلد عالمی معےار کی اردوفلم مےں جلو گرہونگی اس ضمن مےں ابتدائی بات چےت جاری ہے پاکستانی فلموں کا سنہراد ور واپس آچکا ہے ہماری پاکستانی فلمےں انٹرنےشنل معےار کے مطابق ہےں ۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain