تازہ تر ین

فلم ”کیدار ناتھ“ کی عکسبندی دوبارہ اپریل میں شروع ہو گی

ممبئی (شوبزڈےسک ) بالی وڈ اداکار سوشانت سنگھ راجپوت اور سارہ علی خان فلم ”کیدارناتھ“ کی عکسبندی دوبارہ اپریل میں شروع کریں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سوشانت سنگھ راجپوت اور سارہ علی خان فلم ”کیدارناتھ“ کی عکسبندی دوبارہ اپریل میں شروع کریں گے، فلم کا کام فلم سازوں اور فلم پروڈیوسرز کے درمیان بجٹ کے مسئلہ کی وجہ سے کام رک دیاگیا تھا لیکن اب فلم کی عکسبندی اپریل میں وہیں سے شروع کی جائے گی جہاں چھوڑی گئی تھی، فلم شیڈول کے مطابق رواں سال دسمبر میں نمائش کے لئے پیش کی جانی ہے لیکن ابھی فلم کی عکسبندی ہی مکمل نہیں ہوئی فلم کے ہدایتکار ابھیشک بچن ہیں۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain