Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • لاہور میں غیر قانونی سمر کیمپ کے دوران اسکول کی چھت گرنے سے بچہ جاں بحق
    • پاکستان میں سونے کی قیمت میں اچانک تقریباً 10 ہزار روپے کا اضافہ
    • دلجیت دوسانجھ کا کہنا ہے کہ سیاست انہیں لاہور آنے سے روک رہی ہے
    • وِنٹ سرف، “فادر آف دی انٹرنیٹ”، تقریباً 60 سال بعد ریٹائر ہو گئے
    • گلگت بلتستان میں گلیشیئرز کے پگھلنے سے سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی
    • پنجاب میں غیر رسمی اسکولوں کی گرمیوں کی چھٹیاں بڑھا دی گئیں
    • روما مائیکل: مس گرینڈ انٹرنیشنل 2024 میں پاکستان کی جانب سے کوئی مالی معاونت نہیں ملی
    • پلے اسٹیشن 2028 تک ڈسک پر گیمز کی ریلیز ختم کرے گا
    • جنوبی فرانس میں شدید جنگلاتی آگ، سینکڑوں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا
    • پولینڈ نے روس کے یوکرین پر حملوں میں شدت کے بعد لڑاکا طیارے فوری طور پر روانہ کر دیے
    • ایرانی عہدیدار نے امریکا کی قیادت میں علاقائی سلامتی مکالمے پر تنقید کی
    • اسرائیلی اپوزیشن کی خارجہ پالیسی کے انداز میں تبدیلی کا اشارہ، مگر اصل پالیسی برقرار
    • ابرار احمد نے آئی سی سی ٹی20 رینکنگز میں ورون چکرورتی کو پیچھے چھوڑ دیا
    • سعودی کرکٹ اور پی سی بی کا جدہ میں اسٹیڈیم کی تعمیر کے لیے مفاہمتی معاہدہ
    • عالمی منڈی میں کمی، پاکستان میں سونا فی تولہ 5,200 روپے سستا
    • برڈ اسٹرائیک خدشات: لاہور ایئرپورٹ کے رن ویز 5 جولائی سے 15 ستمبر تک روزانہ 3 گھنٹے بند رہیں گ
    • مباپے نے رونالڈو کو پیچھے چھوڑ دیا، میسی کے ورلڈ کپ ریکارڈ کے قریب پہنچ گئے
    • امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ کا پیدائشی شہریت کا حکم مسترد کر دیا
    • شدید گرمی کے باعث پنجاب اسکولوں میں سمر کیمپس بند
    • غزہ کا فٹبالر ہلاک، کھلاڑیوں کی ہلاکتیں 1,009 تک پہنچ گئیں
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    قومی ویمنز نے ایک وکٹ سے بازی نام کر لی

    By Daily Khabrainمارچ 29, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کولمبو (اے پی پی) جویریہ خان کی ریکارڈ ساز نصف سنچری کی بدولت پاکستان ویمن نے سری لنکا ویمن کو پہلے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد ایک وکٹ سے ہرا کر تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی، پاکستانی ٹیم نے 130 رنز کا ہدف آخری اوور کی پانچویں گیند پر 9 وکٹوں پر حاصل کیا، اس کے ساتھ ہی پاکستانی ٹیم نے بڑا ہدف حاصل کر کے نیا ملکی ریکارڈ بھی قائم کر دیا ہے، جویریہ خان نے 52 رنز کی عمدہ اننگز کھیل کر ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا، بسمعہ معروف 42 رنز بنا کر دوسری نمایاں کھلاڑی رہیں، سنجی وانی کی ففٹی رائیگاں گئی۔ بدھ کو کولمبو میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں سری لنکا ویمن ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 129 رنز بنائے، سنجی وانی نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کیا اور 61 رنز بنا کر ٹاپ سکورر رہیں، نیلاکشی ڈی سلوا 35 رنز بنا کر ناٹ آﺅٹ رہیں، دیانا بیگ اور ثناءمیر نے 2، 2 اور ندا ڈار نے ایک وکٹ لی، جواب میں پاکستان ویمن ٹیم نے مطلوبہ ہدف 19.5 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا، 19 رنز پر 2 وکٹیں گرنے کے بعد کپتان بسمعہ معروف اور جویریہ خان نے مشکل وقت میں ذمہ دارانہ بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹیم کا سکور 79 تک پہنچا دیا، یہاں پر بسمعہ 42 رنز بنانے کے بعد آﺅٹ ہو گئیں، ندا ڈار ایک رن بنا سکیں۔
    ، 96 کے سکور پر پاکستان کی پانچویں وکٹ گری جب کائنات امتیاز 5 رنز بنا کر چلتی بنیں، جویریہ خان نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نصف سنچری سکور کی اور 52 رنز بنانے کے بعد کماری کی گیند پر ایل بی ڈبلیو ہو گئیں، جویریہ نے 33 گیندوں پر 8 چوکوں کی مدد سے تیز ترین نصف سنچری بنا کر نیا ملکی ریکارڈ بھی قائم کر دیا ہے، ثناءمیر 9 رنز بنا سکیں، فریحہ محمود 2 اور ناشرہ سندھو ایک رن بنا کر رن آﺅٹ ہوئیں، غلام فاطمہ نے 6 اور دیانا نے 2 رنز بنا کر ٹیم کو فتح دلوائی۔ سوگن دیکا کماری نے 3 کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      پلے اسٹیشن 2028 تک ڈسک پر گیمز کی ریلیز ختم کرے گا

      ابرار احمد نے آئی سی سی ٹی20 رینکنگز میں ورون چکرورتی کو پیچھے چھوڑ دیا

      سعودی کرکٹ اور پی سی بی کا جدہ میں اسٹیڈیم کی تعمیر کے لیے مفاہمتی معاہدہ

      تازہ ترین

      آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو 2-0 سے وائٹ واش کر دیا

      وینزویلا :زلزلے میں ارجنٹائن کے فٹبالر لوکاس ٹریخو نے اہلیہ اور دو بچوں کو کھو دیا

      تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی

      اسلام آباد، کشمیر، پشاور ،لاہور میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.9ریکارڈ

      یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.