تازہ تر ین

شکست کے بعد شہباز شریف کا بڑا کھڑاک

لاہور(ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن نے کل اسلام آباد میں آل پارٹیز کانفرنس طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا جس کے لئے مسلم لیگ ن کی مرکزی مجلس عاملہ کوآج لاہور میں طلب کرلیا گیا ہے۔ مسلم لیگ ن کا اجلاس آج شام 4بجے ماڈل ٹاﺅن لاہور میں منعقد ہوگا جس میں مسلم لیگ ن تمام ہم خیال سیاسی جماعتوں کو اے پی سی میں مدعوکرے گی۔اس کے علاوہ مسلم لیگ ن کی مرکزی مجلس عاملہ کوآج لاہور میں طلب کرلیا گیا ہے اور مرکزی مجلس عاملہ اجلاس کی صدارت مسلم لیگ (ن)کے صدرشہباز شریف کرینگے اوراجلاس میں کل اسلام آباد میں آل پارٹیز کانفرنس طلب کرنے کا فیصلہ بھی کیا جائے گا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain