Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • PTIراولپنڈی قیادت کوئی حکمت عملی نہ دے سکی کارکنوں میں مایوسی کی لہر
    • اٹک: لانگ مارچ کی اسپیشل ڈیوٹی کیلئے دیگر اضلاح سے آئے پولیس اہلکار کی واپسی کا عمل جاری ہے۔
    • جنرل بس سٹینڈ کی بہتری کیلئے سفارشات ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کو پیش
    • موٹر سائیکل چور گینگ کیخلاف کارروائیاں ، 2 گینگز کے 5 ملزمان گرفتار 3 مسروقہ موٹر سائیکل اور رقم برآمد
    • اکبر نیازی ہسپتال ، 3 صحت مند بچوں کی مفت پیدائش
    • چکلالہ پولیس کی کارروائی، قتل،اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار
    • قاضی سعید الحسن ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن مقرر
    • سی ڈی اے کی صفائی مہم، شہریوںنے سینیٹیشن ٹیموں کی کارکردگی کو سراہا گیا
    • پشاور، ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں وزیراعلی سہیل آفریدی سمیت 5 ملزم نامزد
    • آئیسکو ریجن میں سالانہ سسٹم مینٹیننس شیڈول 2026.2027 جاری
    • گورنر راج کے بعد پی ٹی آئی کے سیاست بد ترین آزمائش سے دو سے چار احتجاجی کال بے اثر
    • مندرہ ککھڑی موڑ کے قریب سے الیکٹریشن کا قیمتی موٹر سائیکل تین اشخاص چوری کرکے لے گئے
    • مری شہر کو صاف ستھرا رکھنے اور صفائی کے بہترین انتظامات پر سینیٹری ورکرز میں 10 ہزار روپے فی کس نقد انعام تقسیم
    • ڈی ایچ او سید تقی عباس کا تحصیل جنڈ کے چار سرکاری سکولوں کا تفصیلی دورہ
    • ڈیجیٹل پاکستان کے دعوے مگر انٹرنیٹ کی رفتار اور معیار پر سوالات برقرار
    • لاہور ہائیکورٹ ‘ میڈیکل کے طلبائسے زائد فیس وصول کرنے کیخلافدرخواستوں پر حکم امتناعی میں توسیع
    • روس نے کسی ملک پر حملہ کیا تو پوار جنگی نظام تباہ کر دینگے نیٹو کی سخت وارننگ
    • سابق امیدوار اسمبلی سرور علوی کا رشید مغل اور دیگر صحافیوں سے اظہار یکجہتی
    • سابقہ دشمنی کی بنا پر 20 سالہ نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا
    • فاطمہ فرٹیلائزر ماحولیاتی تحفظ کیلئے پہلی کمپنی بن گئی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کون بنے گا وزیر اعلیٰ پنجاب ؟ شاہ محمود قریشی ، علیم خان ، اسلم اقبال ، سبطین خان سر فہرست

    By Daily Khabrainاگست 6, 2018
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    politics
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف عمران خان کیلئے پنجاب میں وزیر اعلیٰ کی نامزدگی ایک بڑاچیلنج بن گیا ہے اور عمران خان تاحال اس اہم منصب پر کسی بھی موزوں امیدوار کا حتمی فیصلہ نہیں کر سکے ۔ بتایاگیا ہے کہ پنجاب میں حکومت بنانے کیلئے پاکستان تحریک انصاف نے تقریبا 185 سے زائد ممبران کی حمایت حاصل کرنے کادعویٰ تو کر دیا ہے اور تحریک انصاف کو پنجاب اسمبلی میں نمبر گیم پورے ہوئے تقریبا چھ روز گزر گئے ہیں لیکن اب تک تخت لاہور کے منصب پر کس کو بٹھایا جاتا ہے اس کا فیصلہ تاحال کپتان نہیں کر سکے ہیں اس حوالے سے تحریک انصاف کے ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان پنجاب میں بہترین وزیراعلیٰ کی تلاش میں ہیں اور وہ چاہتے ہیں کہ اس منصب پر کسی موزوں شخص کو بٹھایا جائے جبکہ دوسری جانب پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے منصب پر بیٹھنے کیلئے تحریک انصاف کے خواہش مند رہنماﺅں کی لمبی قطاریں لگی ہوئی ہیں اور ہر کوئی اس اہم منصب پر بیٹھنے کیلئے کپتان کو سفارشیں کروا رہا ہے جبکہ ذرائع کے مطابق پنجاب کے وزیراعلیٰ کی دوڑ میں سبطین خان،اسلم اقبال،علیم خان،شاہ محمود قریشی ،یاسر ہمایوں شامل ہیں اب دیکھنا یہ ہے کہ عمران خان اس اہم منصب پر کس کو فائز کرتے ہیںتحریک انصاف کے اہم رہنماءنے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا ہے کہ الیکشن 2018ءمیں کامیابی کے بعد ان سمیت دیگر سینئر رہنماءعمران خان کے فیصلوں سے لاعلم ہیں اور عمران خان کے قریبی دوست بھی کپتان کے فیصلوں سے مکمل طور پر لاعلم نظر آرہے ہیں اور اب کپتان کے فیصلوں کا اندازہ لگانا نہایت ہی مشکل ہوگیا ہے۔

     

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      حریم فاروق اورفیصل قریشی یونیورسٹی میں ڈانس پرفارمنس پر تنقید کی زد میں آ گئے

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.