Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • آبنائے ہرمز میں ایران کا کنٹرول ختم ہونے کا دعویٰ، روبیو کا بیان
    • پاکستان کے سابق کپتان امریکا کی کرکٹ ٹیم میں شامل ہوگئے
    • پی آئی اے کا یورپ اور برطانیہ کیلئے پروازیں بڑھانے کا فیصلہ
    • پنجاب میں کورونا اور موسمی فلو کے خطرے کے پیشِ نظر الرٹ جاری
    • سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 4 لاکھ 20 ہزار روپے کے قریب آگیا
    • میسی نے ارجنٹینا سے ریٹائرمنٹ کو کیریئر کا ’سب سے افسوسناک دن‘ قرار دے دیا
    • مذاکرات سے انکار نہیں کیا، بیرسٹر گوہر کا حکومت سے غیر مشروط مذاکرات کا مطالبہ
    • صدر زرداری نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کو نشان امتیاز سے نواز دیا
    • حکومت ڈٹ گئی ، دباؤ قبول نہیں کریں گے، پی ٹی آئی ، لانگ مارچ صرف عمران خان ختم کر سکتے ہیں: رانا ثناء اء ال الله
    • روس کا یوکرین پر میزائل اور ڈرون حملہ، 8 افراد ہلاک
    • جارجے جیزس کوچ ہیں تو پرتگال کی نمائندگی نہیں کروں گا: کرسٹیانو رونالڈو
    • کراچی میں 10ویں نیشنل روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ 9 اکتوبر سے ہوگی
    • خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 18 دہشتگرد ہلاک
    • 7 اکتوبر کی تیسری برسی، غزہ پر اسرائیلی حملوں میں 2 افراد جاں بحق
    • میسی آنسوؤں کے ساتھ رخصت، ارجنٹینا کیلئے آخری میچ میں شاندار کارکردگی
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد واداتوں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
    • آبنائے ہرمز کے قریب ٹینکر پر حملہ عمان نے 10 اہلکاروں کو ریسکیو کرلیا
    • جوڑے پل ضرار شہید روڈ واسا کی جانب سے غیر معیاری اور مسترد پائپ استدمال کرنے کا انکشاف
    • سرکاری اداروں کے نقصانات میں 22 فیصد اضافہ 7220 ارب ہوگئے
    • کِیَارا اور سدھارتھ کے گھر ایک بار پھر ننھے مہمان کی آمد متوقع
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    وی وی آئی پی پروٹوکول دیے جانے پر عمران خان برہم

    By Daily Khabrainاگست 6, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آ باد (ویب ڈیسک)چیئرمین تحریک انصاف اور پاکستان کے متوقع وزیراعظم عمران خان انتظامیہ کی جانب سے وی وی آئی پی پروٹوکول دیے جانے پر برہم ہو گئے۔بنی گالا سے ہوٹل جاتے ہوئے عمران خان کے پروٹوکول میں 10 گاڑیاں تھیں جب کہ ہوٹل سے واپسی پر 7 گاڑیاں ساتھ آئیں جن میں وزیراعظم کے اسکواڈ کی جیمر والی گاڑی بھی شامل تھی۔تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں شرکت کے لیے بنی گالہ سے مقامی ہوٹل پہنچے تو انتظامیہ کی جانب سے ان کا روٹ لگایا گیا اور انہیں وزیراعظم کا پروٹوکول بھی دیا گیا۔وی وی آئی پی پروٹوکول دیکھ کر عمران خان شدید برہم ہو گئے اور روٹ لگا دیکھ کر شدید پریشان بھی ہوئے۔عمران خان نے مقامی ہوٹل پہنچتے ہی تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق کو ہدایت کی کہ فوری طور پر اضافی گاڑیوں کو واپس بھیجا جائے۔نعیم الحق نے عمران خان کی ہدایت پر رینجرز اور ایف سی کی گاڑیاں واپس بھجوا دیں مگر واپسی پر وزیراعظم کے اسکواڈ کی جیمر والی گاڑی بھی آ گئی جو ہوٹل جاتے وقت اسکواڈ میں شامل نہ تھی۔عمران خان نے تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب میں بھی اس حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ابھی سے میرے لیے پروٹوکول لگا دیا، ایسے ملک نہیں چلے گا۔ترجمان تحریک انصاف نعیم الحق کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ عمران خان کو سیکیورٹی خدشات کے باعث حکومت سے صرف 4 گاڑیاں مانگی تھیں لیکن جب عمران خان ہوٹل پہنچے تو پتہ چلا کہ انہیں وزیراعظم جیسا پروٹوکول دیا گیا ہے جس پر عمران خان نے ناراضی کا اظہار کیا۔نعیم الحق کا کہنا تھا کہ عمران خان ہمیشہ سے وی آئی پی کلچر کے خلاف رہے ہیں، انتظامیہ سے درخواست کریں گے کہ وہ جہاں سے بھی گزریں روٹ نہ لگایا جائے کیونکہ عمران خان چاہتے ہیں کہ عوام کو کم سے کم تکلیف ہو۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      آبنائے ہرمز میں ایران کا کنٹرول ختم ہونے کا دعویٰ، روبیو کا بیان

      پاکستان کے سابق کپتان امریکا کی کرکٹ ٹیم میں شامل ہوگئے

      پی آئی اے کا یورپ اور برطانیہ کیلئے پروازیں بڑھانے کا فیصلہ

      تازہ ترین

      آبنائے ہرمز میں ایران کا کنٹرول ختم ہونے کا دعویٰ، روبیو کا بیان

      پاکستان کے سابق کپتان امریکا کی کرکٹ ٹیم میں شامل ہوگئے

      پی آئی اے کا یورپ اور برطانیہ کیلئے پروازیں بڑھانے کا فیصلہ

      پنجاب میں کورونا اور موسمی فلو کے خطرے کے پیشِ نظر الرٹ جاری

      سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 4 لاکھ 20 ہزار روپے کے قریب آگیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.