Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • مکہ معاہدے پر پیشرفت مثبت اور حوصلہ افزا ہے ، ترک وزیر خارجہ
    • ایمباپے کا نائیکی سے 20 سالہ تعلق ختم ’آن‘ برانڈ سے نیا معاہدہ
    • ایشین گیمز کبڈی: پاکستان نے ملائیشیا کو 65-22 سے شکست دے دی
    • منیشہ علی کا شاندار کارنامہ، ایم ایم اے ورلڈ کپ میں پاکستان کے لیے گولڈ جیت لیا
    • اسلام آباد کے 24 اسکول کل سے بند، عمارتیں پولیس کے حوالے
    • لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی اربوں کی سرمایہ کاری پر سنڈیکیٹ سے منظوری نہ لینے کا انکشاف
    • پی ٹی آئی کسان ونگ کا پاکستان کسان اتحاد کے25 ستمبرکے احتجاج کی بھرپور حمایت
    • PIA نے انٹرنیشنل ایوی ایشن سیفٹی معیار پر عملدرآمد کا سنگ میل عبور کرلیا
    • نیویارک’صرف 30ڈالر میں خریدی گئی پینٹنگ لاکھوں ڈالر کی نکلی
    • یورپی ممالک نے غیر قانونی تارکین ِ وطن کے خلاف نئے سخت قوانین و قواعد منظور کرلئے
    • صبا قمر کا ماضی میں ساتھی اداکار کی محبت میں گرفتار ہونے کا انکشاف
    • پاکستان کی بھارت کے خلاف شاندار فتح 5-0 شکست دے دی
    • بدعنوانی پر دفترخارجہ کے 6افسران سمیت 22افراد کیخلاف مقدمہ
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
    • افغانستان میں موجود دہشتگرد بے گناہ پاکستانیوں کا خون بہا رہے ہیں: طاہر اشرفی
    • آسٹریلیا سے امریکا بھیجے گئے ایف35لڑاکا طیاروںکے حساس پرزے ہانگ کانگ پہنچ گئے، تحقیقات شروع
    • قبضوں کی نشاندہی کریں، کارروائی ہوگی: ناصر حسین شاہ
    • پنجاب بار کونسل کا وکلاء ،خاندانوںکو مالی تحفظ فراہم کرنیکا اعلان
    • PTIحکومت اور کے درمیان رابطے بے نتیجہ حالات مزید خراب سخت ہونے کا امکان
    • سمارٹ لاک ڈاؤن پولیس ضلعی انتظامیہ کیلئے کمائی کا ذریعہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    رسل نے ہاری بازی جیت میں بدل دی

    By Daily Khabrainاگست 12, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پورٹ آف سپین(اے پی پی)کیریبین پریمیئر لیگ میں آندرے رسل کی شاندار ہیٹرک اور طوفانی سنچری کی بدولت جمیکا تلاواز نے ٹرنبیگو نائٹ رائیڈرز کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر فاتحانہ آغاز کیا، فاتح ٹیم نے 224 رنز کا ہدف آخری اوور کی تیسری گیند پر 6 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا، 41 کے سکور پر ابتدائی 5 وکٹیں گرنے کے بعد رسل ڈٹ گئے، انہوں نے جارحانہ انداز اپناتے ہوئے حریف باﺅلرز کا بھرکس نکال دیا، انہوں نے 40 گیندوں پر سنچری بنا کر سی پی ایل تاریخ کی تیز تری سنچری بنانے کا اعزاز اپنے نام کیا، انہوں نے 49 گیندوں پر 13 چھکوں اور 6 چوکوں کی مدد سے 121 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر حریف ٹیم کی جیت کی امیدوں پر پانی پھیر دیا اور میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔ سی پی ایل کے سلسلے میں کھیلے گئے تیسرے میچ میں ٹرنبیگو نائٹ رائیڈرز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 223 رنز بنائے، کولن منرو 61، برینڈن میک کولم 56 کرس لین 46 ڈیرن براوو 29 رنز بنا کر آﺅٹ ہوئے، رسل نے شاندار ہیٹرک کی، عماد وسیم نے ایک وکٹ لی، جواب میں جمیکا تلاواز نے مطلوبہ ہدف 19.3 اوورز میں 6 وکٹوں پر حاصل کیا، تلاواز کی اننگز کا آغاز انتہائی مایوس کن تھا اور 41 کے سکور پر اس کے 5 مستند کھلاڑی آﺅٹ ہو کر پویلین لوٹ گئے، اس موقع پر آندرے رسل نے میدان سنبھالا، انہوں نے جارحانہ انداز اپناتے ہوئے حریف باﺅلرز کی خوب دھنائی کی اور شاندار سنچری سکور کی، انہوں نے 49 گیندوں پر 13 چھکوں اور 6 چوکوں کی مدد سے 121 رنز کی اننگز کھیل کر ٹیم کو فتح دلائی، علی خان نے 3 اور فواد احمد نے 2 وکٹیں لیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ایمباپے کا نائیکی سے 20 سالہ تعلق ختم ’آن‘ برانڈ سے نیا معاہدہ

      ایشین گیمز کبڈی: پاکستان نے ملائیشیا کو 65-22 سے شکست دے دی

      منیشہ علی کا شاندار کارنامہ، ایم ایم اے ورلڈ کپ میں پاکستان کے لیے گولڈ جیت لیا

      تازہ ترین

      پاکستانی فائٹر شہزیب رند کی دھوم میامی ایم ایم اے ٹورنامنٹ میں فتح

      ‏عمران خان کی بہن علیمہ خان کو لاہور سے حراست میں لے لیا گیا

      آئی پی پیز سے بجلی کی پیداوار ڈیموں کے مقابلے میں 12 گنا مہنگی

      کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی

      سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.