Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اسرائیلی طیاروں کی نبطیہ سمیت جنوبی لبنان کے مختلف علاقوں پر بمباری
    • پاکستان میں 10 روپے کے نوٹ کی جگہ سکے کی تجویز
    • سینئرکو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں، جو ٹیم کیلئے اچھا ہے وہی کھیلےگا: بابراعظم
    • قومی ویمن فاسٹ بولر ایمن انور کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • امریکا کا دنیا بھر میں امیگرنٹ ویزا اپائنٹمنٹس عارضی طور پر روکنے کا فیصلہ
    • خاران میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسزکی کارروائیاں جاری
    • یو ایس اوپن مکسڈ ڈبلز: نوواک جوکووچ اور آرینا سبالینکا کا سفر تمام
    • پاکستان کی فتح کے بعد بنگلہ دیش کا بڑا قدم چینی J-10C طیاروں کی خریداری پر غور
    • ٹرمپ کا سعودی عرب کے ساتھ سول نیوکلیئر معاہدے پر بڑا اقدام، اسرائیل کو تسلیم کرنے سے جوڑ دیا
    • آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل اسٹارک آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں پہلی بار نمبر ون بن گئے
    • عید میلاد النبی ﷺ کی آمد پر پشاور گونج اٹھا، روایتی توپوں کی سلامی
    • پمز اسپتال آتشزدگی کا معاملہ، وزیراعظم شہباز شریف نے سیکریٹری صحت محمد اسلم گھوری کو عہدے سے ہٹا دیا
    • آبنائے ہرمز پر ایران اور عمان میں معاہدے کی تیاریاں امریکا کا ثانوی پابندیاں نہ لگانے کا فیصلہ
    • یمنی دارالحکومت صنعاء جشنِ میلاد النبی ﷺ کے موقع پر سبز روشنیوں سے جگمگا اٹھا
    • عید میلاد النبی ﷺ پر ملک بھر میں دعائیں، جلوس اور خصوصی تقریبات کا انعقاد
    • افغانستان کو انسانی امداد کی فراہمی، 355 کنٹینرز کی کلیئرنس پر یونیسف کا پاکستان کسٹمز کو خراجِ تحسین
    • پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق
    • پاکستان میں 12 ربیع الاول کی تیاریاں عروج پر، ملک بھر میں جشنِ میلاد النبی ﷺ کی تیاریاں مکمل
    • بابر اعظم کی انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم میں واپسی
    • میراڈونا کے ’ہینڈ آف گاڈ‘ گول والی گیند 94 کروڑ پاکستانی روپوں میں نیلام
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    تحریک انصاف ایک ماہ میں کوئی کارکردگی نہیں دکھا سکی: رومانیہ خورشید، پیپلزپارٹی اور لیگی حکومت نے ملکی معیشت کو تباہ کیا، وعدے پورے کرینگے :ابراہیم خان ، بھارت کو تمام معاملات پر پاکستان سے بات کرنی چاہیے :شاہ ملک کی چینل ۵ کے پروگرام ” نیوز ایٹ 7“ میں گفتگو

    By Daily Khabrainستمبر 26, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )مسلم لیگ ن کی رہنماء رومانیہ خورشید نے کہا ہے کہ وزیر اطلاعات فواد چوہدری یو ٹرن ہی لیتے رہتے ہیں۔تحریک انصاف کے دور حکومت میں وہ چیلنجز نہیں جو ہمارے دور میں تھے۔چینل فائیو پروگرام نیوز ایٹ 7میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت نے غریبوں پر بوجھ ڈالا۔ایک ماہ میں تحریک انصاف کوئی کارکردگی نہیں دکھا سکی۔گورنر ہاﺅس کو پبلک کے لئے کھولنے سے تبدیلی نہیں آئے گی۔نئے پاکستان کی بات کرنے والے بتائیں اب تک کیا کیا۔انہوں نے کہا کہ بھارتی آرمی چیف کو ڈی جی آئی ایس پی آر نے جو جواب دیا وہ کافی ہے۔کشمیری آزادی کے لئے بہت قربانیاں دے رہے ہیں۔تحریک انصاف کے رہنما ابراہیم خان نے کہا کہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ نے ملکی معیشت تباہ اور ملک و قوم کو مقروض کر دیا۔ تحریک انصاف نے جو وعدے کئے وہ پورے کرے گی تبدیلی کی ابتداءہو چکی ہے ملک ٹریک پر آ گیا سیاسی مخالفین تنقید کے بجائے مثبت سوچ اپنائیں۔سابق سفیر شاہ ملک نے کہا کہ بھارت سے تعلقات ٹھیک ہونے لگتے ہیںپھر خراب ہو جاتے ہیں بھارتی آرمی چیف کے بیانات بھارتی عوام کی توجہ تبدیل کرنے کے لئے ہیں۔پاکستان تو کشمیر سیاچن ،سریک ، دہشت گردی اور پانی سمیت تمام ایشوز پر بات کرنا چاہتا ہے لیکن بھارت ہٹ دھرمی دکھا رہا ہے۔بھارت ان ایشوز پر بات کرنا چاہتا ہے جن پر وہ دلچسپی رکھتا ہے حالانکہ پاکستان صرف دنیا کو دکھانے کے لئے نہیں حقیقی معنوں میں سنجیدہ ایشوز کا حل چاہتا ہے۔ بارہا اصرا ر کے باوجود اگر بھارت بات نہیں کرنا چاہتا تو فی الحال پاکستان کو بھی خاموشی اختیار کر لینی چاہئے کچھ عرصہ بعد بھارت کو خود احساس ہو جائےگا۔m

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      پاکستان میں 10 روپے کے نوٹ کی جگہ سکے کی تجویز

      خاران میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسزکی کارروائیاں جاری

      عید میلاد النبی ﷺ کی آمد پر پشاور گونج اٹھا، روایتی توپوں کی سلامی

      تازہ ترین

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.