ٹوکیو (اے پی پی) سٹار پاکستانی کھلاڑی اعصام الحق قریشی جاپان اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز پہلے راﺅنڈ میںآج ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ اعصام الحق اور ان کے روسی جوڑی دار ڈینل کو پہلے راﺅنڈ میں روبن ہاس اور مٹوے مڈل کلوپ پر مشتمل ہالینڈ کی جوڑی کا چیلنج درپیش ہو گا۔