دبئی(ویب ڈیسک)بھارت کے سابق کپتان کپیل دیو نے کہا ہے کہ ٹیسٹ ٹیم سے ڈراپ ہونا پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر کو خواب غفلت سے جگانے میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔کپیل دیو نے کہا ہے کہ بعض اوقات فاسٹ بولرز سہل پسند ہوجاتے ہیں، اس لیے میں سمجھتا ہوں کہ عامر کیلیے ڈراپ ہونا فائدہ مند ثابت ہوگا، انہوں نے کہا کہ میں ذاتی طور پر محسوس کرتا ہوں کہ وہ ایک اچھا بولر ہے، اس میں قابلیت اور ٹیلنٹ موجود ہے، جب وسیم اکرم انھیں بہترین قرار دیتے ہیں تو میں ان کی تائید کرتا ہوں۔
Trending
- مری: قربانی کیلئے لایا گیا بیل گہری کھائی میں جاگرا، موقع پر ذبح کرنا پڑا
- قربانی کے گوشت کو زیادہ عرصے تک فریز کرنا کتنا محفوظ ہے؟ ماہرین نے اہم طبی حقائق بتا دیے
- سوشل میڈیا نوجوانوں کیلئے سگریٹ نوشی جتنا خطرناک قرار!
- مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد
- آسٹریلوی کپتان مچل مارش پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر
- معروف بھارتی اداکار انتقال کرگئے
- صدر زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر رہنماؤں نے نماز عید کہاں ادا کی؟
- گوگل ماہرین کی ’زیرو-ڈے‘ ایکسپلائٹ سے متعلق تشویشناک رپورٹ پیش
