Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان میں 10 روپے کے نوٹ کی جگہ سکے کی تجویز
    • سینئرکو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں، جو ٹیم کیلئے اچھا ہے وہی کھیلےگا: بابراعظم
    • قومی ویمن فاسٹ بولر ایمن انور کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • امریکا کا دنیا بھر میں امیگرنٹ ویزا اپائنٹمنٹس عارضی طور پر روکنے کا فیصلہ
    • خاران میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسزکی کارروائیاں جاری
    • یو ایس اوپن مکسڈ ڈبلز: نوواک جوکووچ اور آرینا سبالینکا کا سفر تمام
    • پاکستان کی فتح کے بعد بنگلہ دیش کا بڑا قدم چینی J-10C طیاروں کی خریداری پر غور
    • ٹرمپ کا سعودی عرب کے ساتھ سول نیوکلیئر معاہدے پر بڑا اقدام، اسرائیل کو تسلیم کرنے سے جوڑ دیا
    • آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل اسٹارک آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں پہلی بار نمبر ون بن گئے
    • عید میلاد النبی ﷺ کی آمد پر پشاور گونج اٹھا، روایتی توپوں کی سلامی
    • پمز اسپتال آتشزدگی کا معاملہ، وزیراعظم شہباز شریف نے سیکریٹری صحت محمد اسلم گھوری کو عہدے سے ہٹا دیا
    • آبنائے ہرمز پر ایران اور عمان میں معاہدے کی تیاریاں امریکا کا ثانوی پابندیاں نہ لگانے کا فیصلہ
    • یمنی دارالحکومت صنعاء جشنِ میلاد النبی ﷺ کے موقع پر سبز روشنیوں سے جگمگا اٹھا
    • عید میلاد النبی ﷺ پر ملک بھر میں دعائیں، جلوس اور خصوصی تقریبات کا انعقاد
    • افغانستان کو انسانی امداد کی فراہمی، 355 کنٹینرز کی کلیئرنس پر یونیسف کا پاکستان کسٹمز کو خراجِ تحسین
    • پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق
    • پاکستان میں 12 ربیع الاول کی تیاریاں عروج پر، ملک بھر میں جشنِ میلاد النبی ﷺ کی تیاریاں مکمل
    • بابر اعظم کی انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم میں واپسی
    • میراڈونا کے ’ہینڈ آف گاڈ‘ گول والی گیند 94 کروڑ پاکستانی روپوں میں نیلام
    • پاکستان کا چین کے ساتھ روبوٹکس کے شعبے میں نئی شراکت داری کے امکانات کا جائزہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پی ایس ایل کے چوتھے ایڈیشن کیلئے اسٹیو اسمتھ نے بھی معاہدہ کرلیا

    By Daily Khabrainاکتوبر 4, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Cricket - Australia Nets - Ageas Bowl - 2/9/15 Australia's captain Steve Smith during a training session Action Images via Reuters / Philip Brown Livepic
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    دبئی(ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کو چار چاند لگانے کے لیے بڑے بڑے نام شامل ہورہے ہیں، جنوبی افریقہ کے اے بی ڈویلیئرز کے بعد آسٹریلین اسٹار اسٹیو اسمتھ نے بھی لیگ سے معاہدہ کرلیا۔پاکستان سپر لیگ کے سیکریٹریٹ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے چمکتے ستارے ایک مرتبہ پھر پی ایس ایل کا حصہ بننے جارہے ہیں۔جنوبی افریقا کے مایہ ناز بلے باز اے بی ڈویلیئر کے بعد سابق آسٹریلوی کپتان اسٹیو اسمتھ نے بھی پی ایس ایل 4 کے لیے معاہدہ کرلیا، انہیں پلاٹینم کیٹیگری میں شامل کیا گیا ہے۔پلاٹینئم کیٹیگری میں شامل دیگر کھلاڑیوں میں برینڈن میکولم، اے بی ڈویلیئرز، کرس لین، کولن منرو، لیوک رونچی، ڈیوائن براو، سنیل نارائن، کیرون پولارڈ، عمران طاہر، کولن انگرام، مچل میکلنگن، تھسارا پریرا اور راشد خان شامل ہیں۔نیوزی لینڈ کے وکٹ کیپر لیوک رونکی کو ڈائمنڈ سے پلاٹینم کیٹگری میں ترقی دے دی گئی ہے اور وہ پی ایس ایل 4 کا بے تابی سے انتظار کر رہے ہیں۔حال ہی میں آئی سی سی رینکنگ میں نمبر ون آل راو¿نڈر کا درجہ پانے والے افغانستان کے راشد خان بھی پی ایس ایل کا حصہ ہوں گے جو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کر سکتے ہیں۔لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے سری لنکن آل راو¿نڈر تھسارا پریرا بھی پی ایس ایل 4 کا حصہ ہوں گے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی کا کہنا ہے کہ آئندہ چند روز میں پی ایس ایل میں شامل ہونے والے مزید کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا جائے گا۔ یاد رہے کہ پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کا باقاعدہ آغاز 14 فروری 2019 سے ہوگا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      سینئرکو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں، جو ٹیم کیلئے اچھا ہے وہی کھیلےگا: بابراعظم

      قومی ویمن فاسٹ بولر ایمن انور کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

      یو ایس اوپن مکسڈ ڈبلز: نوواک جوکووچ اور آرینا سبالینکا کا سفر تمام

      تازہ ترین

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.