Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان میں 10 روپے کے نوٹ کی جگہ سکے کی تجویز
    • سینئرکو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں، جو ٹیم کیلئے اچھا ہے وہی کھیلےگا: بابراعظم
    • قومی ویمن فاسٹ بولر ایمن انور کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • امریکا کا دنیا بھر میں امیگرنٹ ویزا اپائنٹمنٹس عارضی طور پر روکنے کا فیصلہ
    • خاران میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسزکی کارروائیاں جاری
    • یو ایس اوپن مکسڈ ڈبلز: نوواک جوکووچ اور آرینا سبالینکا کا سفر تمام
    • پاکستان کی فتح کے بعد بنگلہ دیش کا بڑا قدم چینی J-10C طیاروں کی خریداری پر غور
    • ٹرمپ کا سعودی عرب کے ساتھ سول نیوکلیئر معاہدے پر بڑا اقدام، اسرائیل کو تسلیم کرنے سے جوڑ دیا
    • آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل اسٹارک آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں پہلی بار نمبر ون بن گئے
    • عید میلاد النبی ﷺ کی آمد پر پشاور گونج اٹھا، روایتی توپوں کی سلامی
    • پمز اسپتال آتشزدگی کا معاملہ، وزیراعظم شہباز شریف نے سیکریٹری صحت محمد اسلم گھوری کو عہدے سے ہٹا دیا
    • آبنائے ہرمز پر ایران اور عمان میں معاہدے کی تیاریاں امریکا کا ثانوی پابندیاں نہ لگانے کا فیصلہ
    • یمنی دارالحکومت صنعاء جشنِ میلاد النبی ﷺ کے موقع پر سبز روشنیوں سے جگمگا اٹھا
    • عید میلاد النبی ﷺ پر ملک بھر میں دعائیں، جلوس اور خصوصی تقریبات کا انعقاد
    • افغانستان کو انسانی امداد کی فراہمی، 355 کنٹینرز کی کلیئرنس پر یونیسف کا پاکستان کسٹمز کو خراجِ تحسین
    • پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق
    • پاکستان میں 12 ربیع الاول کی تیاریاں عروج پر، ملک بھر میں جشنِ میلاد النبی ﷺ کی تیاریاں مکمل
    • بابر اعظم کی انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم میں واپسی
    • میراڈونا کے ’ہینڈ آف گاڈ‘ گول والی گیند 94 کروڑ پاکستانی روپوں میں نیلام
    • پاکستان کا چین کے ساتھ روبوٹکس کے شعبے میں نئی شراکت داری کے امکانات کا جائزہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کرسٹیانو رونالڈو پر’ریپ‘ کا الزام: نائیکی کو شدید تشویش

    By Daily Khabrainاکتوبر 5, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پرتگال (ویب ڈیسک)کھیلوں کا ساز و سامان بنانے والی امریکی کمپنی نائیکی نے پرتگال کے فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو پر ‘ریپ’ کا الزام عائد ہونے پر ‘شدید تشویش’ کا اظہار کیا ہے۔نائیکی جس کا رونالڈ کے ساتھ ایک بلین ڈالر کا معاہدہ ہے کا کہنا ہے کہ ’وہ اس صورت حال کا قریبی جائزہ لیتی رہی گی۔‘دوسری جانب ای اے سپورٹس جس کا رونالڈو کے ساتھ معاہدہ ہے نے بھی اس طرح کا بیان دیا ہے۔33 سالہ کرسٹیانو رونالڈو ایک امریکی خاتون کی جانب سے لگائے گئے ریپ کے الزامات کو پہلے ہی مسترد کرتے ہوئے اسے ‘فیک نیوز’ یعنی جھوٹی خبر قرار دیے چکے ہیں۔ 34 سالہ امریکی خاتون اور سابق ٹیچر کیتھرین مےیورگا کی وکیل کا کہنا ہے کہ ان کی موکل # می ٹو کی مہم سے متاثر ہو کر اس بارے میں بات کرنے پر راضی ہوئی ہیں۔مےیورگا کی وکیل لیسلی سٹوول کا کہنا ہے ’کیتھرین کو # می ٹو کی مہم سے بہت حوصلہ ملا ہے جس میں خواتین ان کے ساتھ کیے جانے والے جنسی جرائم کے بارے میں کھل کر بات کرتی ہیں۔‘نائیکی اورای اے سپورٹس نے کیا کہا؟نائیکی نے ایک بیان میں کہا ’ہمیں رونالڈ پر عائد کیے جانے والے پریشان کن الزامات پر تشویش ہے اور ہم اس صورت حال کا قریبی جائزہ لیتے رہیں گے۔‘دوسری جانب ای سپورٹس نے خبر رساں ادارے اے پی کو بتایا کہ ہم نے وہ رپورٹ دیکھ چکے ہیں جس میں رونالڈو پر الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ادھر اٹلی کے یووینٹس نامی کلب نے ایک ٹویٹ میں رونالڈو کا دفاع کیا ہے۔ایک ٹویٹ میں یووینٹس نے کہا: کرسٹیانو رونالڈو نے حالیہ مہینوں میں اپنی پیشہ ورانہ مہارت دکھائی ہے جس کی جووینٹس میں سب نے تعریف کی ہے۔‘

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      سینئرکو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں، جو ٹیم کیلئے اچھا ہے وہی کھیلےگا: بابراعظم

      قومی ویمن فاسٹ بولر ایمن انور کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

      یو ایس اوپن مکسڈ ڈبلز: نوواک جوکووچ اور آرینا سبالینکا کا سفر تمام

      تازہ ترین

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.