لاہور(آئی این پی ) پاکستان ہاکی فیڈریشن معاشی مسائل سے دوچار ہو گئی، ورلڈ کپ میں شرکت پر بھارت جانے کیلئے حکومت سے گرانٹ کی اپیل کر دی۔نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں پاکستان ہاکی فیڈریشن ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں ٹیم کی کارکردگی کے حوالے سے جائزہ لیا گیا، اجلاس کے بعد صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن بریگیڈیئر ریٹائرڈ خالد سجاد کھوکھر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں بہت سے معاشی مسائل کا سامنا ہے جس کیلئے حکومت کا ساتھ چاہیئے۔انہوں نے کہا کہ کھلاڑیوں کیلئے پیسوں کے انتظام کا اپنا وعدہ پورا کیا اور قومی ٹیم کیلئے اعلٰی درجے کا کوچ اور مینجر رکھا، اگلا ٹارگٹ ورلڈ کپ میں جاکر بہتر کھیلنا ہے۔ صدر ہاکی فیڈریشن نے کہا کہ ورلڈ کپ کیلئے بھارت جانے پر پہلی تین اقساط ادا کردی ہیں، حکومت سے اپیل ہے کہ بھارت جانے کیلئے گرانٹ جاری کرے۔
بریکنگ نیوز
- جنوبی کوریا میں تاریخ کا سب سے زیادہ درجہ حرارت ریکارڈ، پارہ 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گی
- سابق سری لنکن فاسٹ بولر رومیش پاتھیرگے نے جیولن میں ارشد ندیم اور نیرج چوپڑا کو شکست دے دی
- بھارت اسرائیل کو اسلحہ بھیج کر غزہ میں مبینہ نسل کشی کا حصہ بن سکتا ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل
- ایران پر حملے کا منصوبہ مؤخر، ٹرمپ نے جلد معاہدہ ہونے کی امید پر فوجی کارروائی روک دی
- پاکستان میں برفانی تودہ گرنے سے لاپتا تمام 10 کوہ پیما جاں بحق، مہم چلانے والی کمپنی نے تصدیق کر دی
- پاکستان اور کینیڈا کے درمیان براہِ راست فضائی رابطے بحال ، کینیڈین ایئرلائن نے منظوری کے لیے درخواست دے دی۔
- ٹرمپ: ایران پر امریکی حملہ روک دیا معاہدہ طے پانے کے قریب
- شمالی وزیرستان آپریشن میں پانچ دہشت گرد ہلاک، میجر حافظ احسان الٰہی نے جامِ شہادت نوش کیا
- سیف الملوک جھیل پر سیاحوں کا داخلہ حفاظتی خدشات کے باعث بند کر دیا گیا
- خیرات کی سیٹوں پر بیٹھے ہوئے ہم پر چڑھائی نہ کریں صوبائی وزیر سندھ سعید غنی
- بلاول بھٹو حکومت کی الٹی گنتی کروانے سے پہلے اپنے والد سے استعفیٰ لیں جو ہمارے ووٹ سے صدر بنے عظمیٰ بخآری
- 30 سال کا سفر تین سال میں طے کرنے والے ہمیں مشورے نہ دیں رانا ثنا اللہ کا محسن نقوی کو قرارہ جواب
- پیپلز لبریشن آرمی کا 99 واں یومِ تاسیس، جی ایچ کیو میں پروقار تقریب فیلڈ مارشل عاصم منیر، چینی سفیر ژانگ زیڈونگ، ڈیفنس اتاشی میجر جنرل وانگ ژونگ کی شرکت
- یوکرین پر روس کا بڑا رات بھر حملہ، 35 میزائل اور 185 ڈرون داغے گئے: زیلنسکی
- مسلم لیگ (ن) کے رکنِ قومی اسمبلی ملک اقبال چنڑ 76 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
- گلگت بلتستان میں براڈ پیک پر برفانی تودہ گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 8 ہو گئی
- ارشد ندیم اپنے کامن ویلتھ جیولن گولڈ کا دفاع نہ کر سکے، نویں پوزیشن پر اختتام
- فاطمہ زہرا کامن ویلتھ گیمز کا تمغہ جیتنے والی پاکستان کی پہلی خاتون باکسر بن گئیں
- سیوٹا سے 37 ہزار 500 تارکینِ وطن کی واپسی، اموات کی تعداد 57 ہو گئی
- اپنے بل بوتے پر کونسلر کا الیکشن نہیں جیت سکتے اور بات کر رہے ہیں نئے صوبوں و انتظامی یونٹس کی:اسمہ نواز کا ٹوئٹ
