Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سوات زلزلے سے لرز اٹھا، شدت 4.2 ریکارڈ
    • امریکی اجازت کے بعد عراقی ایئرلائنز ایرانی زائرین کو نجف پہنچا سکیں گی
    • ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد 101 سال کی عمر میں اسپتال داخل
    • کیلیفورنیا میں عیدالفطر، عیدالاضحیٰ کو سرکاری چھٹی کا درجہ دے دیا گیا
    • این سی سی آئی اے نے محمد رضوان کو 2 اکتوبر کو طلب کرلیا
    • لاہور میں 10 روزہ بسنت میلہ، 29 جنوری سے 7 فروری تک جاری رہے گا
    • تین روزہ وقفے کے بعد سونا پھر مہنگا، فی تولہ قیمت میں 4,300 روپے اضافہ
    • ایشین گیمز : پاکستان اسکواش ٹیم کی سیمی فائنل راؤنڈ میں رسائی
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
    • محکمہ اوقاف پنجاب میں اختیارات کے استعمال پر سنگین سوالات اٹھنے لگے
    • پی ٹی آئی لانگ مارچ پنجاب پولیس کے ہزاروں اہلکاروں کو اسلام آباد بلوا کر بھوکا پیاسا چھوڑ دیا گیا
    • ڈاکٹر محمد عباس یو ایچ ایس لاہور کے کنٹرولر امتحانات تعینات
    • EPA کا انسداد سموگ سے متعلق سال25-26ء کا تقابلی ڈیٹا جاری
    • اے این ایف’ مختلف شہروں میں منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈائون
    • مسلسل غیر حاضری اور غفلت پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ پروفیسر فریاد حسین نے سخت انتظامی
    • قطر نے پاکستانی شہریوں کے لیے ویزا آن ارائیول کی سہولت معطل کردی
    • ریلوے حکام نے گریڈ 19کے 2افسران کی تعیناتیاں کر دیں
    • زیادتی کیس میں گرفتار ملزم کی درخواست ضمانت منظور
    • محترمہ رئیسہ عادل پرنسپل انفارمیشن آفیسر کا اے پی این ایس ہاؤس کا دورہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    فیس واش چوری، واپس رکھ دو ورنہ میں وظیفہ کروں گی

    By Daily Khabrainاکتوبر 19, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (ویب ڈیسک ) تعلیم آج کے دور میں ایک اہم ضرورت بن چکی ہے، بچہ غریب ہو یا امیر تعلیم کے حصول کے لیے گھرسے باہر رہنے سے بھی گریز نہیں کرتا ، پسماندہ علاقوں سے اکثر طلبا شہروں کا ر±خ کرتے ہیں اور اچھے تعلیمی اداروں میں داخلہ لے کر قریبی ہاسٹل میں رہائش اختیار کر لیتے ہیں لیکن ہاسٹل کے بھی اپنے ہی رنگ ہیں۔ہاسٹل میں رہنے والے طلبا کو اس بات کا بخوبی اندازہ ہو گا کہ اگر آپ کی کوئی چیز گ±م گئی تو پھر اسے ڈھونڈنے میں وقت صرف کرنے کی بجائے نئی خرید لینی چاہئیے کیونکہ جو چیز ہاتھ سے نکل گئی وہ کبھی واپس نہیں ملتی۔ سوشل میڈیا پر ایک طالبہ کے نوٹس کی تصویر وائرل ہو رہی ہے جس نے صارفین کو کافی محظوظ کیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل تصویر میں ایک طالبہ نے اپنا ”فیس واش” چوری کرنے والے کو ایسے دلچسپ انداز میں وارننگ دی کہ پڑھنے والا حیران ہوئے بغیر نہ رہ سکا۔اس نوٹس میں تحریر کیا گیا کہ ہاسٹل کی تمام لڑکیوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ میرا فیس واش کسی نے کولر کے اوپر پڑے مگ (Mug) میں سے چوری کیا ہے۔ میں فیس واش چوری کرنے والی لڑکی کو خبردار کرتی ہوں کہ میرا فیس واش واپس ا±سی جگہ پر رکھ دے ورنہ میں اس کے خلاف ”چوری کرنے والے کے خلاف پڑھنے والا وظیفہ” شروع کر لوں گی جس کے نتیجے میں ظاہر ہونے والے اثرات کی ذمہ دار وہ خود ہو گی۔سوشل میڈیا صارفین جہاں اس نوٹس سے محظوظ ہوئے وہیں ”چوری کرنے والے کے خلاف پڑھنے والا وظیفہ” س±ن کر کافی حیران بھی ہوئے۔ صارفین میں سے کئی ایسے افراد جو ہاسٹل میں رہ چکے ہیں، نے اس بات پر طالبہ کا تمسخر ا±ڑایا اور کہا کہ طالبہ نے چور کو کیا اسلامی وارننگ دی ہے، کاش ہمیں بھی اس وظیفے کا علم ہوتا تو ہم بھی اپنی چوری کی ہوئی چیزیں واپس لے لیتے یا کم ازکم چور کی ہی نشاندہی کر لیتے۔ یہ نوٹس کس ہاسٹل کا ہے اور اس کو لگانے والی طالبہ کون ہے یہ تو تاحال معلوم نہیں ہو سکا لیکن ہاسٹل میں لگا یہ نوٹس سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز ضرور بن گیا ہے۔ اوراس کی وجہ ”چوری کرنے والے کے خلاف پڑھنے والا وظیفہ” ہے جس پر سوشل میڈیا صارفین دلچسپ تبصرے کر رہے ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      بغیر ٹانگوں والے روسی شخص نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے تاریخ رقم کر دی

      بکریوں کی انسانوں کے حوالے سے حیرت انگیز صلاحیت کا انکشاف

      جرمن نوجوان نے ایک منٹ میں سوا کلو شہد کھانے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

      تازہ ترین

      سوات زلزلے سے لرز اٹھا، شدت 4.2 ریکارڈ

      امریکی اجازت کے بعد عراقی ایئرلائنز ایرانی زائرین کو نجف پہنچا سکیں گی

      ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد 101 سال کی عمر میں اسپتال داخل

      کیلیفورنیا میں عیدالفطر، عیدالاضحیٰ کو سرکاری چھٹی کا درجہ دے دیا گیا

      لاہور میں 10 روزہ بسنت میلہ، 29 جنوری سے 7 فروری تک جاری رہے گا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.