Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ورلڈ کپ فائنل سے قبل لامین یامل کی دعا اور قرآن پاک کی تلاوت کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔
    • غزہ پر اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق، محکمہ صحت
    • برطانیہ میں ریپ اور انسانی اسمگلنگ کے نئے مقدمات کے بعد ٹیٹ برادران میامی میں گرفتار۔
    • ایران کے صوبہ خوزستان میں 5.0 شدت کا زلزلہ۔
    • امریکی فوج کا کہنا ہے کہ ایران کے خلاف حملوں کا آٹھوی رات کا مرحلہ مکمل ہو گیا۔
    • این سی سی آئی اے کا نورین نیازی کو نوٹس جاری
    • پی ڈی ایم اے نے خیبر پختونخوا کے بالائی اضلاع کے لیے سیلابی الرٹ جاری کر دیا۔
    • ماشربُرم چوٹی سر کرنے کے دوران چیک کوہ پیما ہلاک
    • میکسیکو کے ساحل پر 7.4 شدت کا زلزلہ، سونامی کا خطرہ پیدا ہوگیا
    • ڈی آر کانگو میں ایبولا کے تصدیق شدہ کیسز 2,181، ہلاکتیں 864 تک پہنچ گئیں
    • دی ایلڈرز کا انتباہ: اسرائیل فلسطین کو مٹانے کی کوشش کر رہا ہے، فوری اقدام کا مطالبہ
    • وینزویلا نے زلزلہ بحالی کے لیے آئی ایم ایف سے 346 ملین ڈالر حاصل کر لیے
    • اردن کی فوج کا دعویٰ: فضائی دفاعی نظام نے 10 ایرانی میزائل مار گرائے
    • ایران کے شہر جاسک میں بجلی کی تنصیبات اور ڈی سیلینیشن (سمندری پانی میٹھا کرنے) کے پمپ نشانہ بن گئے
    • کویت اور بحرین میں چوتھی بار فضائی حملے کے سائرن بج اٹھے
    • ایرانی پاسدارانِ انقلاب کا بحرین کے فضائی اڈے اور کویت کی بندرگاہ پر حملے کا دعویٰ
    • غزہ میں شائقین نے ارجنٹینا کی فتح کا جشن منایا، میسی کی قیادت میں ٹیم ورلڈ کپ فائنل میں
    • گلگت بلتستان کو پاکستان کا پانچواں آئینی صوبہ بنانے کی قرارداد منظور۔
    • بی ٹی ایس، شکیرا اور جسٹن بیبر فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فائنل ہاف ٹائم شو میں پرفارم کریں گے۔
    • اینڈی برنہم برطانیہ کی لیبر پارٹی کے رہنما مقرر۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    آئی سی سی کا ٹرافی پر طنز، پی سی بی نے کرارا جواب دےدیا

    By Daily Khabrainاکتوبر 29, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد(سی پی پی)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے پاک آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی پر طنز کرنے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو کرارا جواب دے ڈالا۔تفصیلات کے مطابق پاک آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ”ٹک بسکٹ“ کے ڈیزائن والی ٹرافی پر آئی سی سی نے اپنے آفیشل ٹوئٹر پیج پر بذریعہ میم طنز کیا تھا۔اس ٹوئیٹ میں آئی سی سی نے دو تصاویر شیئر کیں تھیں، جن میں سے ایک میں پاکستانی کپتان سرفراز احمد، آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ کے ساتھ بسکٹ ٹرافی پکڑے کھڑے ہیں جبکہ دوسری تصویر میں وہ بھارتی کپتان ویرات کوہلی کے ساتھ جون 2017 میں جیتی گئی چیمپینئز ٹرافی کے ساتھ پوز بنائے کھڑے ہیں۔اپنی ایک اور ٹوئیٹ میں آئی سی سی نے لکھا تھا” بسکٹ دینے اور لینے کا ایک بالکل نیا انداز“۔آئی سی سی کے اس طنز پر پہلے تو پی سی بی نے کچھ زیادہ پرواہ نہیں کی، لیکن گذشتہ روز آسٹریلیا کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دینے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے بالآخر آئی سی سی کو جواب دے ہی ڈالا۔پی سی بی نے آئی سی سی کی ٹوئیٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا، کسے پرواہ ہے؟ دونوں ٹرافیاں ہی ہماری ہیں۔ساتھ ہی پی سی بی نے ہیش ٹیگ کے ذریعے پاکستان کے نمبر ون ٹی ٹوئنٹی ٹیم ہونے کا اعزاز بھی جتا دیا۔

    پی سی بی کے اس کرارے جواب کے بعد آئی سی سی نے تبصرہ کیا، ”چورا کردیا“۔واضح رہے کہ گزشتہ روز تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد آسٹریلیا کو 11 رنز سے شکست دے کر سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ورلڈ کپ فائنل سے قبل لامین یامل کی دعا اور قرآن پاک کی تلاوت کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔

      بی ٹی ایس، شکیرا اور جسٹن بیبر فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فائنل ہاف ٹائم شو میں پرفارم کریں گے۔

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      تازہ ترین

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      شارجہ سے پاکستان آنیوالا نجی کارگو طیارہ کراچی کے قریب لاپتا، ریسکیو آپریشن شروع

      نواز شریف کارڈیالوجی سرگودھا، افتتاح رواں ماہ متوقع

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.