لاہور (ویب ڈیسک) میو زک جنکشن کی خا ص پیشکش گلو کا رہ فرحانہ مقصودکا نیا گیت ”پیا ر نا ل نہ سہی غصے نا ل ویکھ لیا کر“ میوزک ویلی سٹوڈیو کی جا نب سے یو ٹیو ب پر اپ لوڈ ہو گیا۔ گیت کی خا ص با ت یہ ہے کہ اسے نہ صر ف شا عری اور فر حا نہ مقصو د کی خو بصو رت آوازبلکہ کمپو زیشن نے بھی چار چا ندلگا دیئے ہیں۔میوزک لورز نے اس گیت کو کا فی سرا ہا ہے۔