Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان میں 10 روپے کے نوٹ کی جگہ سکے کی تجویز
    • سینئرکو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں، جو ٹیم کیلئے اچھا ہے وہی کھیلےگا: بابراعظم
    • قومی ویمن فاسٹ بولر ایمن انور کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • امریکا کا دنیا بھر میں امیگرنٹ ویزا اپائنٹمنٹس عارضی طور پر روکنے کا فیصلہ
    • خاران میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسزکی کارروائیاں جاری
    • یو ایس اوپن مکسڈ ڈبلز: نوواک جوکووچ اور آرینا سبالینکا کا سفر تمام
    • پاکستان کی فتح کے بعد بنگلہ دیش کا بڑا قدم چینی J-10C طیاروں کی خریداری پر غور
    • ٹرمپ کا سعودی عرب کے ساتھ سول نیوکلیئر معاہدے پر بڑا اقدام، اسرائیل کو تسلیم کرنے سے جوڑ دیا
    • آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل اسٹارک آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں پہلی بار نمبر ون بن گئے
    • عید میلاد النبی ﷺ کی آمد پر پشاور گونج اٹھا، روایتی توپوں کی سلامی
    • پمز اسپتال آتشزدگی کا معاملہ، وزیراعظم شہباز شریف نے سیکریٹری صحت محمد اسلم گھوری کو عہدے سے ہٹا دیا
    • آبنائے ہرمز پر ایران اور عمان میں معاہدے کی تیاریاں امریکا کا ثانوی پابندیاں نہ لگانے کا فیصلہ
    • یمنی دارالحکومت صنعاء جشنِ میلاد النبی ﷺ کے موقع پر سبز روشنیوں سے جگمگا اٹھا
    • عید میلاد النبی ﷺ پر ملک بھر میں دعائیں، جلوس اور خصوصی تقریبات کا انعقاد
    • افغانستان کو انسانی امداد کی فراہمی، 355 کنٹینرز کی کلیئرنس پر یونیسف کا پاکستان کسٹمز کو خراجِ تحسین
    • پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق
    • پاکستان میں 12 ربیع الاول کی تیاریاں عروج پر، ملک بھر میں جشنِ میلاد النبی ﷺ کی تیاریاں مکمل
    • بابر اعظم کی انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم میں واپسی
    • میراڈونا کے ’ہینڈ آف گاڈ‘ گول والی گیند 94 کروڑ پاکستانی روپوں میں نیلام
    • پاکستان کا چین کے ساتھ روبوٹکس کے شعبے میں نئی شراکت داری کے امکانات کا جائزہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    وزیر اعظم پندرہ جون کو سرسید ایکسپریس کاافتتاح کریں گے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی ر یلویز ہیڈ کوارٹرزمیں پریس کانفرنس

    By Daily Khabrainمئی 11, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(صدف نعیم سے)وزیر اعظم پندرہ جون کو سرسید ایکسپریس کا±افتتاح کریں گے جو راولپنڈی سے کراچی تک چلے گی تمام ٹرینوں کی اکنانومی کلاس میں پچاس روپے اضافہ ہو سکتا ہے اے سی پر گفتگو جاری ہے موبائل ایپ آئی فون پر بھی مہیا کریں گے ایس آئی گلوبل کے تعاون پر شکر گزار ہیں ریلوے کے مزدوروں کو ہیلتھ کارڈ دیدیں سرکولر ریلوے کا چیف جسٹس نے دیا ہے کوشش ہو گءپندرہ دنوں میں عمل کر دیا جائے کے سی آر کو جلد از جلد انکچرومنٹ سے پاک ہو کے سی آر کے آگے سرنڈر کرنے کو تیار ہیں یہ سی پیک میں شامل ہو گئے ہے ایڈمنسٹریٹیو معاملہ سندھ کا ہے پینتالیس بلین روپے کمایاجو پانچ ارب روپے زیادہ ہے جس میں ڈیڑھ ارب کااضافہ کریں گےسترہ لاکھ تیل ایک ارب روپے کا سکریپ فروخت کیاہے گورنر نے ریلوے مزدوروں اور افسروں کو اٹھارہ مئی کو افطاری رکھی ہوئی ہے حسن ابدال باباگرونانک اسٹیشن نام رکھاہے اس پر دنیا کے سکھوں نے حوصلہ افزائی کی تاکہ وہاں فائیو سٹار ہوٹل بن سکیںریلوے کے نجکاری نہیں ہو رہی ہے جو یہ بکواس کررہاہے تو ایسی بات نہیں تیس سال سے ریلوے حقیقت میں کرسی کے قریب رہے لیکن کوئی فائدہ نہیں پہنچایاگیاایم ایل ون میں اٹھارہ سو کلومیٹر کا نیا ٹریک بنائیں گے جس میں کوئی پھاٹک نہیں ہو گا ایک بیڈ پر تین مائیں ہوتی ہیں قبضہ چھڑواتے ہوئے سولہ سال لگ گئے دنیا میں آرمڈ ائیر اٹیک توپ خانہ کی ٹیکنالوجی ہے لیکن خود کش کو روکنے کےلئے کوئی ٹیکنالوجی نہیں سازش ہو رہی ہے پاکستان میں تباہی پھیلائی جائے اندر سے تباہ کی کوشش ہو رہی ہے کرائے کے لوف اندر سے نقصان پہنچانا چاہتے ہیں آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ کریں گے ایمنسٹی سوموار کو فیصلہ ہو گا جلد اسد عمر کیبنیٹ کا حصہ بنے گا برکی زینے لاہور کراچی میں لگائیں گے پی سی ون کو تبدیل کریں گے سارا کام قانون و ضابطے کے مطابق ہو پی ٹی آئی کا آدمی نہیں ہوں اسد عمر کو کام کرتے دیکھاہےچوروں ڈاکویوں شہباز نوازکو یہ دن دیکھنا پڑے چاپلوسی وزیر نہیں مہنگائی بڑھی ہے گھی چینی بڑھاہے سارا کیوں ہو گینگ آف فائیو نے معیشت کو نوچا ہے ایجنڈا لندن جانا ہے ایک ڈیمانڈ کے روزوں کے بعد رہا ہوں خوش ہوں گا جس نے جاناہے بلو کے گھرشہباز شریف کی گوٹی فٹ ہے ایک نس دوسرا پھنس گیا ہے وام کو شعور ہے عمران خان کو معیشت تباہ ملی ہے علاج باہر ہے بچے کپڑے جائیداد باہر ہے مر جائیں گے کفن پر جیبیں لگاءہوں گی فرشتوں سے بھی ڈیل کریں گے ان سے پوچھیں ان سے اپنا کیاہےبیوی یہاں ہے وہاں ہے اس کو طلاق ہو چکی ہے بچے آتے جاتے رہتے ہیں عمران نواز کے بچوں میں فرق ہے نواز بچے اربوں روپے مالک ہیں جو چیخ رہاہے وہ خام مال نیب کا ہے اس ملک میں فالودے پاپٹر والے کا ہے سارا چوروں کےلئے ہے جہانگیر ترین عدالتی طور پر ایل بی ڈبلیو قرار دیاہے کام کا آدمی ہے ضائع ہو چکاہے مریم نواز کو عہدہ سے کوئی مسئلہ نہیں ہےبلاول کی طرف لے جاتی ہیں میں روزہ سے ہوں آئی ایم ایف کا معاہدہ طے ہے اسد عمر نے کوشش کی پریشر عوام پر پڑے شاہد خاقان عباسی نیب کا خام مال ہے ایل این جی میں پکڑا جائے گا

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      پاکستان میں 10 روپے کے نوٹ کی جگہ سکے کی تجویز

      خاران میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسزکی کارروائیاں جاری

      عید میلاد النبی ﷺ کی آمد پر پشاور گونج اٹھا، روایتی توپوں کی سلامی

      تازہ ترین

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.