تازہ تر ین

کوئٹہ میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا، 6 اہلکار زخمی

کوئٹہ (ویب ڈیسک)کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاﺅن کی مِنی مارکیٹ میں پولیس موبائل کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 6 اہلکار زخمی ہوگئے۔پولیس ذرائع کے مطابق منی مارکیٹ میں ہونے والے دھماکے سے 6 پولیس اہلکار زخمی ہوئے جنہیں سول ہسپتال منتقل کیا گیا، جبکہ دھماکے کی نوعیت معلوم کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ذرائع نے کہا کہ دھماکے سے پولیس موبائل کو بھی نقصان پہنچا جبکہ ہسپتال میں سینئر ڈاکٹرز طلب کر لیا گیا۔
وئٹہ میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا، 6 اہلکار زخمیکوئٹہ (ویب ڈیسک)کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاﺅن کی مِنی مارکیٹ میں پولیس موبائل کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 6 اہلکار زخمی ہوگئے۔پولیس ذرائع کے مطابق منی مارکیٹ میں ہونے والے دھماکے سے 6 پولیس اہلکار زخمی ہوئے جنہیں سول ہسپتال منتقل کیا گیا، جبکہ دھماکے کی نوعیت معلوم کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ذرائع نے کہا کہ دھماکے سے پولیس موبائل کو بھی نقصان پہنچا جبکہ ہسپتال میں سینئر ڈاکٹرز طلب کر لیا گیا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain