Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • امریکا ایران سے ڈیل کی بھیک کیوں مانگ رہا ہے؟ سینیٹر کوری بکر
    • رواں ماہ کروڑوں روپے جیتنے کا سنہری موقع!
    • عامر خان تیسری مرتبہ دولہا بننے کیلئے تیار، شادی کب ہوگی؟
    • کراچی: لیاقت آباد میں نادرا رجسٹریشن سینٹر سے متعلق اہم اپڈیٹ
    • پیرس ائیر شو میں پاکستانی ایف17 تھنڈر vertical ٹیک آف وڈیو وائرل
    • بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں، وزیراعظم
    • قوانین کیخلاف ورزی پر گلوکار بادشاہ کا نائٹ کلب سیل
    • اداکارہ میرب علی کو اچانک سرجری کیوں کروانا پڑی؟ اصل وجہ سامنے آگئی
    • ملکی توانائی شعبے کے لیے خوش آئند پیشرفت، سانگھڑ میں تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت
    • ایک عام انجینئر سے مکیش امبانی کو پیچھے چھوڑ کر ایشیا کا دوسرا امیر ترین فرد بننے والا شخص
    • بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں: وزیراعظم
    • وسیم، مصباح اور فخرِ عالم نے حج کرکے بال کیوں نہیں منڈوائے؟
    • دہلی کے ریسٹورنٹ میں ہولناک آتشزدگی، 21 افراد ہلاک
    • ہیروئن کے کردار ہمیشہ نہیں رہتے، میں اس کیلئے تیار ہوں: ماہرہ خان
    • ’ایبولا آیا تو ہم ختم ہو جائیں گے‘، کانگو کے کیمپ خوف کی لپیٹ میں
    • پری شندور پولو ٹورنامنٹ 2026 کا ٹائٹل چترال اسکاؤٹس اے نے جیت لیا
    • عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اصافہ فی بیرل قیمت 41۔91 ریکارڈ
    • پاکستان اٹلی معاہدہ سفارتی پاسپورٹ پر ویزے کی شرط ختم
    • لبنان سے فوری نکل جائو اسرائیل کو پاکستان کی وارننگ
    • سمارٹ لاک دائون میں نرمی مارکیٹیں شاپنگ مال بازار 9 بجے تک کھلے رہیں گے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    عید کے بعد مزید مہنگائی ہو گی، پٹرول اوپر جائیگا:اخونزادہ چٹان ، زرداری کا معاملے تو سیدھا کرپشن کا ہے ، اتناپیسہ کہاں سے آ گیا: عارف چودھری کی چینل ۵ کے پروگرام ” نیوز ایٹ 7“ میں گفتگو

    By Daily Khabrainمئی 30, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنمائ اخونزادہ چٹان نے کہا کہ حکومت قدم قدم پر ثابت کر رہی ہے یہ سلیکٹڈ حکومت ہے بلاول نے کبھی پیشی پر ورکرز کو کال نہیں دی ورکرز خود ہی آ جاتے ہیں لیکن مخالفین باتیں کرتے ہیں۔ چینل فائیو کے پروگرام ”نیوز ایٹ سیون“میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارے لوگ نیب کے دفتر تک نہیں جاتے ڈی چوک پر ناکے پر رک جاتے ہیں لیکن پھر بھی تشدد کیا جاتا ہے۔ہمارے کارکن بالکل پرامن احتجاج کرتے ہیں کسی کو گالی نہیں دیتے۔جو لوگ امپائر کی انگلی پر سیاست نہیں کرتے ان پر نیب کیسز بنا دیتے جاتے ہیں۔تحریک انصا ف کے لوگ اسمبلی میں نہیں آتے وزیراعظم عمران خان بھی نہیں آتے۔عید کے بعد مزید مہنگائی ہو گی پٹرول مہنگا ہو گا جس کے بعد عوام کو باہر نکلنا ہی پڑے گا حکومت عوامی سیلاب کو نہیں روک سکے گی۔قانون دان عارف چوہدری نے کہا کہ چیئرمین نیب کسی کے خلاف بغیر ثبوت کے کارروائی نہیں کرتے۔زرداری اور بلاول کہتے ہیں ہم نے عدالتوں کا سامنا کیا یہ ان کا سیاسی بیانیہ ہے ہر سیاسی پارٹی اپنا کوئی نہ کوئی موقف تو پیش کرتی ہی ہے ورنہ لوگوں کی نظر میں حیثیت ختم ہو جاتی ہے۔میں سمجھتا ہوں آصف زرداری کے پاس بڑی قانونی ٹیم ہے۔زرداری کا معاملہ تو سیدھا کرپشن کا ہے آخریہ اتنے امیر کیسے ہو گئے اتنا پیسہ کہاں سے آیا اس کا جواب تو دینا پڑے گا۔نیب پراسیکیوٹرز کی وابستگیاں کہاں کہاں ہیں وہ سب کو معلوم ہے نیب اور کرپٹ عناصر اکٹھے نہیں چل سکتے اس جانب توجہ دینی چاہئے۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    رواں ماہ کروڑوں روپے جیتنے کا سنہری موقع!

    کراچی: لیاقت آباد میں نادرا رجسٹریشن سینٹر سے متعلق اہم اپڈیٹ

    بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں، وزیراعظم

    تازہ ترین

    رواں ماہ کروڑوں روپے جیتنے کا سنہری موقع!

    کراچی: لیاقت آباد میں نادرا رجسٹریشن سینٹر سے متعلق اہم اپڈیٹ

    ایک عام انجینئر سے مکیش امبانی کو پیچھے چھوڑ کر ایشیا کا دوسرا امیر ترین فرد بننے والا شخص

    بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں: وزیراعظم

    دہلی کے ریسٹورنٹ میں ہولناک آتشزدگی، 21 افراد ہلاک

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.