Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے شہدا اسکوائر میں ریلیوں میں شرکت کی، منتظمین کا دعویٰ
    • اسرائیل جانیوالا طیارہ ہائی جیک کرنیکی کوشش متحدہ عرب امارات نے دہشتگردی قرار دیدیا
    • دہشت گردی کی کوئی درجہ بندی نہیں ہوتی ہر حکومت کو 5 سال پورے کرنے چاہیں مریم نواز
    • محمد آصف زندہ ہیں تو بھارت نے کشمیر میں کس بے گناہ کو شہید کیا عطا تارڑ
    • اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس، گیس کے غیر حساب شدہ نقصانا ت پر غور
    • مدینہ منورہ پر حملہ امت مسلمہ کے دلوں عقیدے پر حملہ ہے : فضل الرحمن
    • راہل گاندھی کی مدھیہ پردیش میںقبائلیوں کی حالت زارپر بی جے پی حکومتوں پر کڑی تنقید
    • مدینہ حملہ یمن میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر تابر توڑ جوابی کاروائیاں
    • حکومت نے پٹرول2.10 روپے ڈیزل 30 پیسے مہنگا کر دیا
    • آئی ایم ایف نے پاکستان کو پیٹرول پر سبسڈی سکیم کی مخالفت کردی
    • میکرو اکنامک استحکام برقرار رکھنا حکومت کی اہم ترجیح وزیر خزانہ
    • حکومت اپوزیشن مذاکرات برائے نام، شیر افضل مروت
    • امید ہے اپوزیشن لانگ مارچ غیر مشروط ختم کردے گی: بلاول بھٹو
    • مکہ معاہدہے کے حامی خطے کے ممالک کا اپنی سلامتی کی ذمہ داری خود سنبھالنا خوش آئیند روسی سفیر
    • پاکستان کو آگے بڑھانا ہے تو پالیسیوں کا تسلسل ضروری : عظمیٰ بخاری
    • ایران معاہدہ کرے ورنہ نتائج بھگتے ٹرمپ تیسرا بحری بیڑہ مزید 10 ہزار فوجی مشرق وسطی بھیجنے کا فیصلہ
    • کشمیر کونسل کی چار خالی نشستوں پر ن لیگی3اورپی پی کا ایک امیدوار بلا مقابلہ منتخب’نوٹیفکیشن جاری
    • ایران جنگ: یورو زون میں مہنگائی 3سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
    • برطانوی اخبار کی رپورٹ؛ طاہر اشرفی اور ان کے بھائی کیخلاف شفاف تحقیقات کا مطالبہ
    • ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل سندھ حکومت کی ترجیح ہے: شرجیل میمن
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    برطانیہ نے ایرانی آئل ٹینکر کے کیپٹن اور چیف آفیسر کو باضابطہ طور پر گرفتار کرلیا

    By Daily Khabrainجولائی 12, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لندن(ویب ڈیسک) جبرالٹر پولیس نے شام کو خام تیل کی فراہمی پر تحویل میں لیے گئے ایرانی آئل ٹینکر کے چیف آفیسر اور کیپٹن کی گرفتاری ظاہر کردی ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی بحری علاقے جبرالٹر سے ایران کے آئل ٹینکر کو عالمی پابندی عائد ہونے کے باوجود خام تیل شام لے جانے کے الزام میں ایک ہفتہ قبل تحویل میں لیا گیا تھا تاہم اب آئل ٹینکر کے کپتان اور چیف آفیسر کو باضابطہ طور پر گرفتار کر لیا گیا ہے۔جبرالٹر پولیس کا مزید کہنا تھا کہ ایرانی آئل ٹینکر گریس-1 کے کپتان اور چیف آفیسر کی گرفتاری ضبط شدہ بحری جہاز کی مکمل تلاشی، دستاویز کی جانچ پڑتال اور الیکٹرانک ڈیوائسز کے معائنے کے بعد خام تیل کے شام لے جانے کی تصدیق کے بعد میں عمل میں لائی گئی ہے۔جبرالٹر پولیس کے اس اقدام سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ برطانیہ آئل ٹینکر تحویل کے معاملے میں ایران کی دھمکیوں کو خاطر میں نہیں لایا ہے۔ ایران کے روحانی پیشوا آیت اللہ خامنہ ای، صدر حسن روحانی اور آرمی چیف محمد باقری نے آئل ٹینکر کو رہا نہ کرنے کی صورت میں برطانوی ٹینکر کو روکنے کی دھمکی دی تھی۔واضح رہے کہ یورپی یونین نے شام کو تیل کی سپلائی پر پابندی عائد کر رکھی ہے جس پر ایرانی ٹینکر جبرالٹر کے پانیوں سے شام خام تیل لے جاتے ہوئے 4 جولائی کو پکڑا گیا تھا تاہم ایران نے اس الزام کو مسترد کر دیا تھا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      مدینہ منورہ میں نئی بس سروسز کا آغاز، ایئرپورٹ کرایہ کم اور مسجد نبوی ﷺ کیلئے براہِ راست روٹ متعارف

      دیواگر ساحل پر پونے کے 8 طلبہ ڈوب گئے ریسکیو ٹیموں نے لاشیں نکال لیں

      یوکرین جنگ کا پُرامن حل، پیوٹن نے مودی کے ’اچھے خیالات‘ کو سراہ دیا

      تازہ ترین

      بشریٰ انصاری کی حمایت نہ کرنے کا معاملہ زارا نور عباس کا مؤقف سامنے آگیا

      مارچ کی تیاری مکمل، عمران خان کی رہائی سمیت 3 مطالبات ہیں: پی ٹی آئی

      سونے کی قیمت میں پھر اضافہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب

      رونالڈو کے حق میں پیئرز مورگن بول پڑے، ہیری کے انکل کو خبردار کردیا

      پی ایس ایکس میں زبردست سیل آف، 1332 پوائنٹس کی کمی

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.