لاہور ( ویب ڈیسک ) یورو زون میں مہنگائیسال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔اسرائیل اور امریکا کی جانب سے جنگ مسلط کرنے کے جواب میں ایران نے مارچ سے آبنائے ہرمز کو بند کر رکھا ہے جو تیل و گیس کی اہم آبی گزرگاہ ہے، اس کی بندش سے ایندھن کی قلت اور قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یورو کرنسی استعمال کرنے والے 21ممالک میں مہنگائی کی شرح ستمبر میں بڑھ کر 3.8فیصد ہوگئی جو تین سال کے دوران بلند ترین سطح ہے جس کی وجہ ایندھن کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہے۔مہنگائی میں حالیہ اضافے نے یورپی مرکزی بینک کے لیے بھی مشکلات بڑھا دی ہیں کیونکہ اس کا ہدف مہنگائی کو 2 فیصد کے قریب رکھنا ہے۔ شرح سود میں بھی مزید اضافے کا امکان موجود ہے۔
یورو زون
بریکنگ نیوز
- مذاکرات بے نتیجہ ختم آج پھر اجلاس لانگ مارچ ختم کریں حکومتی وفد بانی سے ملاقات کرائیں اپوزیشن رہنما
- شہباز شریف آسان کاروبار ایکٹ پورے ملک میں نافز کیا جائے
- شمالی وزیرستان سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن 7خوارج جہنم واصل
- بس بہت ہو گیا پاک فوج 9 مئی جیسے حالات کو پوری قوت سے کچلنے کا اعلان
- ایرانی قوم کی ہمت، بہادری اور ثابت قدمی نے پوری دنیا کو حیران کر دیا : پیوٹن
- ڈیزل بحران اور ٹرمپ کی دھمکی’ ایمانوئل میکرون کی زیر صدارت جی 7 کا ہنگامی اجلاس
- سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے شہدا اسکوائر میں ریلیوں میں شرکت کی، منتظمین کا دعویٰ
- اسرائیل جانیوالا طیارہ ہائی جیک کرنیکی کوشش متحدہ عرب امارات نے دہشتگردی قرار دیدیا
- دہشت گردی کی کوئی درجہ بندی نہیں ہوتی ہر حکومت کو 5 سال پورے کرنے چاہیں مریم نواز
- محمد آصف زندہ ہیں تو بھارت نے کشمیر میں کس بے گناہ کو شہید کیا عطا تارڑ
- اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس، گیس کے غیر حساب شدہ نقصانا ت پر غور
- مدینہ منورہ پر حملہ امت مسلمہ کے دلوں عقیدے پر حملہ ہے : فضل الرحمن
- راہل گاندھی کی مدھیہ پردیش میںقبائلیوں کی حالت زارپر بی جے پی حکومتوں پر کڑی تنقید
- مدینہ حملہ یمن میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر تابر توڑ جوابی کاروائیاں
- حکومت نے پٹرول2.10 روپے ڈیزل 30 پیسے مہنگا کر دیا
- آئی ایم ایف نے پاکستان کو پیٹرول پر سبسڈی سکیم کی مخالفت کردی
- میکرو اکنامک استحکام برقرار رکھنا حکومت کی اہم ترجیح وزیر خزانہ
- حکومت اپوزیشن مذاکرات برائے نام، شیر افضل مروت
- امید ہے اپوزیشن لانگ مارچ غیر مشروط ختم کردے گی: بلاول بھٹو
- مکہ معاہدہے کے حامی خطے کے ممالک کا اپنی سلامتی کی ذمہ داری خود سنبھالنا خوش آئیند روسی سفیر
