Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے شہدا اسکوائر میں ریلیوں میں شرکت کی، منتظمین کا دعویٰ
    • اسرائیل جانیوالا طیارہ ہائی جیک کرنیکی کوشش متحدہ عرب امارات نے دہشتگردی قرار دیدیا
    • دہشت گردی کی کوئی درجہ بندی نہیں ہوتی ہر حکومت کو 5 سال پورے کرنے چاہیں مریم نواز
    • محمد آصف زندہ ہیں تو بھارت نے کشمیر میں کس بے گناہ کو شہید کیا عطا تارڑ
    • اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس، گیس کے غیر حساب شدہ نقصانا ت پر غور
    • مدینہ منورہ پر حملہ امت مسلمہ کے دلوں عقیدے پر حملہ ہے : فضل الرحمن
    • راہل گاندھی کی مدھیہ پردیش میںقبائلیوں کی حالت زارپر بی جے پی حکومتوں پر کڑی تنقید
    • مدینہ حملہ یمن میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر تابر توڑ جوابی کاروائیاں
    • حکومت نے پٹرول2.10 روپے ڈیزل 30 پیسے مہنگا کر دیا
    • آئی ایم ایف نے پاکستان کو پیٹرول پر سبسڈی سکیم کی مخالفت کردی
    • میکرو اکنامک استحکام برقرار رکھنا حکومت کی اہم ترجیح وزیر خزانہ
    • حکومت اپوزیشن مذاکرات برائے نام، شیر افضل مروت
    • امید ہے اپوزیشن لانگ مارچ غیر مشروط ختم کردے گی: بلاول بھٹو
    • مکہ معاہدہے کے حامی خطے کے ممالک کا اپنی سلامتی کی ذمہ داری خود سنبھالنا خوش آئیند روسی سفیر
    • پاکستان کو آگے بڑھانا ہے تو پالیسیوں کا تسلسل ضروری : عظمیٰ بخاری
    • ایران معاہدہ کرے ورنہ نتائج بھگتے ٹرمپ تیسرا بحری بیڑہ مزید 10 ہزار فوجی مشرق وسطی بھیجنے کا فیصلہ
    • کشمیر کونسل کی چار خالی نشستوں پر ن لیگی3اورپی پی کا ایک امیدوار بلا مقابلہ منتخب’نوٹیفکیشن جاری
    • ایران جنگ: یورو زون میں مہنگائی 3سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
    • برطانوی اخبار کی رپورٹ؛ طاہر اشرفی اور ان کے بھائی کیخلاف شفاف تحقیقات کا مطالبہ
    • ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل سندھ حکومت کی ترجیح ہے: شرجیل میمن
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    شام میں تازہ جھڑپوں میں 100 سے زائد افراد ہلاک

    By Daily Khabrainجولائی 12, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    شام(ویب ڈیسک)شام کے شمال مغربی حصے میں حکومتی فورسز اور جنگجوﺅں کے درمیان حالیہ جھڑپوں میں ہلاکتوں کی تعداد 100 سے زائد ہوگئی۔فرانسیسی خبررساں ادارے ’اے ایف پی ‘ کی رپورٹ کے مطابق انسانی حقوق کی شامی مبصر تنظیم نے بتایا کہ گزشتہ برس ستمبر میں جنگ بندی کے معاہدے کے باوجود علاقے میں پر تشدد کارروائیوں میں اضافہ ہورہا ہے۔شام میں انسانی حقوق کی مبصر تنظیم نے بتایا کہ گزشتہ 2 روز سے جاری جھڑپوں میں 8 شہری بھی ہلاک ہوئے جن میں سے ایک بچے سمیت 6 افراد جسر الشغور کے علاقے میں ہونے والے فضائی حملے میں مارے گئے تھے۔اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ انہیں موصول اطلاعات کے مطابق فضائی حملوں میں طبی سہولت مراکز اور شعبہ صحت کے عملے کو نشانہ بنایا گیا۔شام میں 2011 سے حکومت مخالف مظاہروں سے شروع ہونے والی خانہ جنگی کے نتیجے میں 3لاکھ 70 ہزار افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔برطانوی وار مانیٹر کے مطابق دو روز سے جاری جھڑپوں اور بمباری کے نتیجے میں شامی فورسز کے 57 اہلکار، 44 جنگجو اور باغی ہلاک ہوئے۔مبصر تنظیم کے سربراہ رامی عبدالرحمٰن نے کہا کہ ’ علاقے میں حکومت کے طیاروں اور ہتھیار موجود ہونے کے باعث تاحال جھڑپیں جاری ہیں‘۔اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گیوتیرس نے فضائی حملوں کی شدید مذمت کی اور اصرار کیا کہ شہریوں، شہری انفراسٹراکچر اور طبی مراکز کی حفاظت کی جائے۔بیان میں کہا گیا کہ ’ گزشتہ روز ہونے والے حملوں میں معرة النعمان میں واقع سب بڑے ہسپتالوں میں سے ایک ہسپتال سمیت کئی طبی مراکز کو نشانہ بنایا گیا تھا‘۔حکومتی فورسز کی بمباری روکنے سے متعلق معاہدے کے باوجود شام کے شمال مغربی علاقے میں اپریل کے اواخر سے روسی اور شامی حکومت کے طیاروں کی جانب سے ادلب کے علاقے میں بدترین بمباری جاری ہے۔اس کے علاوہ شامی حکومتی فورسز شام کی سابق القاعدہ سے الحاق شدہ تنظیم ھیئة تحریر الشام سمت حماہ صوبے کے شمال میں جنگجوو¿ں کے خلاف کارروائیاں کررہی ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      مدینہ منورہ میں نئی بس سروسز کا آغاز، ایئرپورٹ کرایہ کم اور مسجد نبوی ﷺ کیلئے براہِ راست روٹ متعارف

      دیواگر ساحل پر پونے کے 8 طلبہ ڈوب گئے ریسکیو ٹیموں نے لاشیں نکال لیں

      یوکرین جنگ کا پُرامن حل، پیوٹن نے مودی کے ’اچھے خیالات‘ کو سراہ دیا

      تازہ ترین

      بشریٰ انصاری کی حمایت نہ کرنے کا معاملہ زارا نور عباس کا مؤقف سامنے آگیا

      مارچ کی تیاری مکمل، عمران خان کی رہائی سمیت 3 مطالبات ہیں: پی ٹی آئی

      سونے کی قیمت میں پھر اضافہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب

      رونالڈو کے حق میں پیئرز مورگن بول پڑے، ہیری کے انکل کو خبردار کردیا

      پی ایس ایکس میں زبردست سیل آف، 1332 پوائنٹس کی کمی

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.