Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ڈکیتی چوری کی وارداتیں شہری نقدی موبائل فون گاڑیوں موٹر سائیکلوں سے محروم
    • ستھرا پنجاب ٹیمیں گھر کی دہلیز پر صفائی سہولیات کی فراہمی کیلئے سرگرم
    • غیرملکی خاتون سے مبینہ زیادتی، بیان قلمبند، میڈیکل رپورٹ جاری
    • پی ٹی آئی کے مطالبات جائز گورنر راج حکومت کے گلے پڑ جائے گا حافظ نعیم الرحمان
    • پی ٹی آئی احتجاج میں اشتعال انگیزی’مزید 2 افراد گرفتار
    • پنجاب میں فلو کیسز میں اضافہ صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں فلو ویکسین ندارد
    • کورونا کی علامات کے حامل مریضوں کی تعداد بڑھنے لگی
    • پاکستان کو جدید ریل رابطوں’ نئے تجارتی راستوں سے جوڑنا چاہتے ہیں: احسن اقبال
    • لاہور سے کراچی جانے والی قراقرم ایکسپریس منسوخ ،مسافروں کو پاک بزنس ،کراچی ایکسپریس میں اکاموڈیٹ کیا گیا
    • شالیمار میں بیوہ خاتون سے زیادتی کا واقعہ ، ملزم گرفتار
    • پنجاب یونیورسٹی شعبہ تاریخ و مطالعہ پاکستان کے زیراہتمام بین الاقوامی علمی کانفرنس
    • برائلر گوشت کی قیمت میں 30روپے کلو اضافہ
    • پی ٹی آئی کا لانگ مارچ کا اعلان محض سیاسی دکھاوا تھا:اختیار ولی خان
    • بلاول بھٹو سے پارٹی رہنماؤں کی الگ الگ ملاقاتیں’ ملکی سیاسی صورتحال سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال
    • باگڑیاں: 365 کنال وقف اراضی پر قبضہ برسوں گزرنے پر بھی ختم نہ ہوسکا
    • خصوصی بچوں کو مصنوعی ذہانت کی تعلیم متعارف کرانے کا فیصلہ
    • قبضہ مافیا کی فہرست نیب کو دی ہے جلد کارروائی ہوگی:مینجر اوقاف
    • پنجاب پولیس فنڈز کی کمی کے باعث مختلیف انتظامی و ترقییاتی امور متاثر ہونےلگے
    • جناح ہسپتال لاہور میں کارنیا ٹرانسپلانٹ سروس شروع کردی گئی
    • ایران جنگ بہت جلد جیت جائیں گے: ٹرمپ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    خاص 6 ورزشیں، جو وزن گھٹائیں اور موٹاپا بھگائیں

    By Daily Khabrainاگست 6, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    تائیوان: (ویب ڈیسک) وزن میں اضافے سے پریشان افراد کے لیے خوشخبری ہے کہ ماہرین نے ایک بڑے سروے کے بعد چھ اور آسان ورزشیں بتائی ہیں جو شرطیہ آپ کا وزن کم کرکے ا?پ کو اسمارٹ بناسکتی ہیں۔ یہاں تک کہ ایسے لوگ جو موروثی طور پر موٹاپے کے شکار ہوں اور ان کے جین بھی فربہی کی خبر دیتے ہوں وہ بھی ان ورزش سے اپنا وزن گھٹا سکتے ہیں۔
    تائیوان میں 18 ہزار سے زائد افراد کا سروے کیا گیا ہے جس میں 30 سے 70 برس کے افراد جائزہ لیا گیا۔ اس سے معلوم ہوا ہے کہ باقاعدہ جاگنگ، پہاڑ پر چڑھنا، تیز چہل قدمی، پاور واکنگ (7 سے 9 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے دوڑ)، ڈانس، اور طویل یوگا سے موٹاپے کو کم کیا جاسکتا ہے۔
    تاہم وزن کم کرنے کی دیگر مشہور ورزشیں جینیات کے تحت موٹاپے کے شکار افراد پر اتنا زیادہ پراثرثابت نہیں ہوئیں جن میں سائیکل چلانا، تیراکی اور گیم کے سامنے ناچنا اور ورزش کرنا شامل ہے۔
    ’ ہماری تحقیقات سےمعلوم ہوا ہے کہ جینیاتی وجوہ سے موٹاپے کے شکار افراد پر مختلف ورزشوں کا اثر کم ہوتاہے۔ لیکن ہماری تجویز کردہ ورزش ان افراد کا وزن بھی کم کرسکتی ہے جن کی جین میں موٹاپا لکھا ہے،‘ محققین نے اپنی رپورٹ میں کہا۔
    موٹاپے میں عموماً باڈی ماس انڈیکس ( بی ایم ا?ئی) کو مدِ نظر رکھا جاتا ہے۔ تاہم اس مطالے میں جسمانی چربی کی شرح (بی ایف پی)، کمر کا گھیر (ویسٹ سرکمفرنس)، کولہے کا گھیر (ہِپ سرکمفرینس) اور کمر اور کولہے کا تناسب (ویسٹ ٹو ہِپ ریشو) کو بھی شامل کیا گیا ہے۔
    باقاعدہ جاگنگ : سب سے بہتر
    ہفتے میں تین مرتبہ 30 منٹ کی جاگنگ کی عادت ا?پ کے جسم کو فربہ کرنے والے جین کا کامیابی سے مقابلہ کرسکتی ہے۔محققین نے تائیوان کے بایوبینک ڈیٹابیس کی معلومات کے تحت کہا ہے کہ جن ہلکی پھلکی ورزشوں میں زیادہ جسمانی توانائی خرچ نہیں ہوتی ان کے فوائد بھی کم کم ہوتے ہیں۔ لیکن ان کا اصرار ہے کہ اگر ا?پ دبلا ہونے کے لیے ٹھنڈے پانی میں تیراکی کرتے ہیں تو اس سے بھوک لگتی ہے اور ا?پ دوبارہ کھانے کی طرف دوڑتے ہیں۔اس تحقیق کا اہم مقصد یہ بھی تھا کہ اگر جین ا?پ کو گوشت کا پہاڑ بنانا چاہتے ہیں تو اسے قسمت کا لکھا نہ سمجھیں بلکہ مسلسل اور درست ورزشیں اس کا اثر زائل کرسکتی ہیں اور ا?پ کو اسمارٹ بناسکتی ہیں۔یہ تحقیق پبلک لائبریری ا?ف سائنس میں شائع ہوئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اوپر بیان کردہ چھ اہم ورزشیں ا?پ کا وزن کم کرنے میں انتہائی مو¿ثر ثابت ہوسکتی ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ایچ آئی وی پھیلنے کا معاملہ، کراچی کے ہسپتال کے خلاف کارروائی کا حکم

      ڈی آر کانگو میں ایبولا کے تصدیق شدہ کیسز 2,181، ہلاکتیں 864 تک پہنچ گئیں

      پنجاب فوڈ اتھارٹی کا لاہور میں کریک ڈاؤن، شاہدرہ، پارک ویو اور ریلوے روڈ پر 3 فوڈ یونٹس سیل

      تازہ ترین

      صدر زرداری کی سیاحت میں اے آئی کے اخلاقی استعمال کی ضرورت پر زور

      پنجاب بھر میں ہائی بیم لائٹس کے خلاف موٹروے پولیس کا کریک ڈاؤن

      فلسطین کا مسئلہ خودمختاری اور انسانی ضمیر کے لیے ایک بڑا امتحان ہے

      مارک زکربرگ کو ایک ہی دن میں تقریباً 9 ارب ڈالر کا نقصان

      اسرائیل سے متعلق عالمی سروے کے حیران کن اعدادوشمار، 98.75 فیصد منفی رائے رپورٹ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.