تازہ تر ین

نیب نے مریم نواز اور یوسف عباس کے اثاثے منجمد کرنے کا فیصلہ کیا

لاہور(ویب ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب ) نے چودھری شوگر ملز کیس میں (ن) لیگ کی نائب صدر مریم نواز اور یوسف عباس کے اثاثوں کو منجمد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق مریم نواز اور یوسف عباس کے اثاثوں کی منتقلی و فروخت کو روکنے کا فیصلہ کیا گیا۔ مریم نواز اور یوسف عباس کے بینک اکاﺅنٹس کو منجمد کرنے کے لیے متعلقہ بینکوں کو جلد لیٹر لکھے جائیں گے۔۔۔۔۔ خبر کی مزید تفصیل کچھ دیر بعد دستیاب ہوگی


اہم خبریں
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2016 All Rights Reserved