تازہ تر ین

آل راونڈر ندا ڈار غیر ملکی لیگ کا حصہ بننے والی پہلی پاکستان کرکٹر بن گئیں

لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان کی انٹرنیشنل کرکٹر ندا ڈار آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ میں ایکشن میں دکھائی دیں گی، ان کا سڈنی تھنڈر سے معاہدہ ہو گیا ہے اور وہ کسی بھی انٹرنیشنل لیگ میں شرکت کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون کرکٹر ہیں۔آل راو¿نڈر ندا ڈار آسٹریلیا کی ویمن بگ بیش لیگ میں سڈنی تھنڈر کی نمائندگی کریں گی، ندا کا شمار پاکستان کی تجربہ کار ویمن کرکٹرز میں ہوتا ہے۔اب ان کے نام یہ بھی اعزاز ہوگیا ہے کہ وہ کسی بھی غیر ملکی لیگ میں شرکت کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون کھلاڑی بن جائیں گی


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain