Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بھارتی طیاروں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں 24 جولائی تک توسیع
    • 2.7 ارب ڈالر کی ڈیل، معروف پیزا چین 68 سال بعدفروخت
    • پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق اچھی خبر آئے گی: وزیرپیٹرولیم
    • تحریک انصاف حکومت سے مذاکرات پر تیار ہوگئی
    • بلوچستان بجٹ 2026-27: تعلیم، صحت اور امن وامان ترجیح
    • رشمیکا مندانا نے اپنی خوبصورتی کا راز بتادیا
    • ہر کوکا کولا آپ کی زندگی کے 12 منٹ کم کر سکتی ہے
    • میں نے ایک ماہ قبل سگریٹ نوشی چھوڑ دی تھی،” اطالوی وزیراعظم
    • اپنی ہر جھری پر فخر ہے، ہر ایک میری زندگی کی کہانی سناتی ہے۔” — کیٹ ونسلیٹ
    • آسٹریلیا نے پہلے ٹی 20 میچ میں بنگلہ دیش کو شکست دے دی
    • پنجاب میں ریسٹورنٹس پر کارڈ اور ڈیجیٹل ادائیگیوں پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز
    • ٹرمپ محفوظ، وائٹ ہاؤس پر ڈرون اور اسنائپر حملے کی سازش ناکام، 5 منصوبہ ساز گرفتار
    • سعودی عرب میں پاکستانی لائسنس قبول کیے جانے کا امکان
    • کیا یہ واقعی عوام دوست بجٹ ہے یا صرف اعداد و شمار کا کھیل؟
    • امریکا ایران معاہدہ ، روسی حکومت اور میڈیا نے پاکستان کو عالمی امن کا ضامن قرار دے دیا
    • کینسر کے علاج میں مصنوعی ذہانت امید کی نئی کرن
    • سونے کی قیمت میں کمی ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
    • 16 سے 18 سال کے نوجوانوں کے لیے جووینائل ڈرائیونگ پرمٹ متعارف، رواں ہفتے سے اجرا شروع
    • ڈونلڈ ٹرمپ کی سالگرہ پر ایران نے تاریخی ڈیل کیسے کی؟
    • بکریوں کی انسانوں کے حوالے سے حیرت انگیز صلاحیت کا انکشاف
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں محمد حسنین کا عالمی ریکارڈ

    By Daily Khabrainاکتوبر 6, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (ویب ڈیسک )سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں ہیٹ ٹرک کرکے محمد حسنین نے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد حسنین نے 19 سال کی عمر میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ہیٹ ٹرک کی، وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے دنیا کے سب سے کم عمر بولر ہیں۔محمد حسنین نے افغانستان ٹیم کے لیگ اسپنر راشد خان سے یہ اعزاز چھینا ، جنہوں نے 20 سال کی عمر میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ہیٹ ٹرک کی تھی۔فہیم اشرف ٹی ٹوئنٹی میں ہیٹ ٹرک کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئےواضح رہے کہ محمد حسنین ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں پاکستان کی جانب سے ہیٹ کرنے والے دوسرے بولر ہیں، ان سے قبل 2017 میں فہیم اشرف نے سری لنکا ہی کے خلاف دبئی میں ہیٹ ٹرک کی تھی۔فاسٹ بولر محمد حسنین ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ہیٹ ٹرک کرنے والے دنیا کے نویں بولر ہیں۔ان سے قبل بریٹ لی (آسٹریلیا)، جیکب اورم (نیوزی لینڈ)، ٹم ساو¿تھی (نیوزی لینڈ) تھسارا پریرا(سری لنکا)، لاستھ ملنگا (سری لنکا)، فہیم اشرف(پاکستان) اور راشد خان (افغانستان) یہ کارنامہ سرانجام دے چکے ہیں جب کہ لاستھ ملنگا واحد بولر ہیں جنہوں نے دو مرتبہ ٹی ٹوئنٹی میں ہیٹ ٹرک کررکھی ہے۔نوجوان فاسٹ بولر محمد حسنین عالمی کرکٹ کے تمام فارمیٹ میں کم عمری میں ہیٹ ٹرک کرنے والے دوسرے کم عمر ترین بولر ہیں انہوں نے 19 سال 183 دن کی عمر میں یہ کارنامہ سرانجام دیا ہے۔پہلے نمبر پر ہونے کا اعزاز سابق پاکستانی فاسٹ بولر عاقب جاوید کے پاس ہے جنہوں نے 19 سال 81 دن کی عمر میں ون ڈے کرکٹ میں ہیٹ ٹرک کی تھی۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق اچھی خبر آئے گی: وزیرپیٹرولیم

    تحریک انصاف حکومت سے مذاکرات پر تیار ہوگئی

    بلوچستان بجٹ 2026-27: تعلیم، صحت اور امن وامان ترجیح

    تازہ ترین

    پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق اچھی خبر آئے گی: وزیرپیٹرولیم

    تحریک انصاف حکومت سے مذاکرات پر تیار ہوگئی

    بلوچستان بجٹ 2026-27: تعلیم، صحت اور امن وامان ترجیح

    سونے کی قیمت میں کمی ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

    16 سے 18 سال کے نوجوانوں کے لیے جووینائل ڈرائیونگ پرمٹ متعارف، رواں ہفتے سے اجرا شروع

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.