تازہ تر ین

شہبا ز شریف کی رہائشگاہ پر اجلا س میں فضل الرحمان پر بد اعتمادی کا اظہا ر

لاہور (صدف نعیم)شہبا ز شریف کی رہائشگاہ پر آزادی ما رچ با ر ے اجلاس میں نئی کھچڑی پک گئی ۔مولا نا فضل الرحمان پر کھل کر بد اعتمادی ہوئی۔شہباز شریف اجلا س کی خبریں لیک ہونے کے خو ف کا بھی شکا ر رہے ۔اجلا س شروع ہونے سے قبل شریک قیا دت کو موبائل اندر لے جا نیکی اجا زت نہ ملی۔جس سے ظاہر ہو تا ہے کہ شہبا ز شر یف اپنے ہی رہنماﺅ ں پر شک کر نے لگے ہیں۔شہبا ز شر یف نے اجلا س میں مشا ورت کے نو از شر یف سے ملا قا ت کا فیصلہ کیا۔انہوں نے کہا کہ فضل الرحمان اپنے پلا ن کو ہم سے مخفی رکھ رہے ہیں۔اس صو رتحال سے نواز شریف کو آگاہ کر نا ضرو ری ہے۔شہباز شریف کو پر یشا نی ہے کہ پا رٹی مشا ورت کی با تیں کون باہر کر تا ہے۔اجلا س سے قبل انہوں نے نیب میں حمزہ سے بھی ملا قا ت کی ۔ذرائع کے مطا بق ابھی حتمی فیصلہ نہیں ہوا ۔پارٹی نے تحفظا ت کا اظہار کیا ۔ذرائع کے مطا بق پا رٹی آزادی مارچ میں شر کت تو کرےگی مگر اجلاس کے شر کاءنے تجویز دی ہے کہ دھرنے کا حصہ نہ بنا جا ئے۔مگر تاحال پارٹی کسی حتمی فیصلے پر نہیں پہنچ سکی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain