تازہ تر ین

وفاقی حکومت نے رانا ثنا کا نام بھی ای سی ایل میں شامل کر دیا

اسلام آباد (آئی ا ین پی ) وفاقی حکومت نے مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ کے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد کر دی۔کابینہ نے رکولیشن سمری کے ذریعے لیگی رہنما کا نام ای سی ایل میں شامل کیا۔رانا ثنا اللہ کا اس متعلق کہنا تھا کہ ای سی ایل میں نام شامل کرنے سے انہیں کوئی فرق نہیں پڑتا اور نہ انکا ملک سے باہر جانے کا کوئی ارادہ ہے۔اس سے قبل وفاقی حکومت مریم نواز شریف اور سابق سینیٹر وقار احمد کا نام بھی ای سی ایل میں شامل کر چکی ہے۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain