تازہ تر ین

بھارتی اداکارہ نے خودکشی کرلی

بھارتی اداکارہ و ماڈل سیجل شرما ممبئی میں موجود اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائی گئیں۔ سیجل شرما کی لاش ان کے گھر میں پنکھے سے لٹکی ہوئی ملی۔اداکارہ کو فوری طور پر ہسپتال لے جایا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکیں۔پولیس کو ان کی لاش کے پاس سے ہاتھ سے لکھی ہوئی تحریر بھی ملی جو ممکنہ طور پر انہوں نے خودکشی سے پہلی لکھی تھی۔ بھارتی اداکار کشال پنجابی نے خودکشی کرلیاس نوٹ میں اداکارہ نے لکھا کہ انہوں نے خودکشی کرنے کا فیصلہ کچھ سنگین ذاتی مسائل کے بعد کیا ہے۔واضح رہے کہ راجستان سے تعلق رکھنے والی سیجل شرما کچھ برس قبل ممبئی منتقل ہوئیں تھی


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain