Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے
    • امام الحق اور محمد رضوان این سی سی آئی اے کے ریڈار پر، موبائل فونز بھی چیک ہوں گے
    • نیتن یاہو کا بڑا دعویٰ، جنوبی شام میں اسرائیل کا مکمل کنٹرول
    • انتظامی افسروں کے استعفوں سے نیا پنڈورا باکس کھل گیا
    • حوثیوں کا بڑا حملہ، یمن کے اہم ساحلی شہر موخا پر قبضہ
    • جوہر ٹاون کی نئی سڑک اچانک بڑا گڑھا بن گیا
    • پنجاب بھر کے میزاروں کی کیش کشادگی میں ماہانہ کروڑوں روپے کی خوردبرد کا سلسلہ جاری
    • فن ایلن کی میلبورن اسٹارز میں بڑی ڈیل بی بی ایل کی سب سے بڑی سائننگ
    • فیصلوں میں تاخیر پولیس کی لوٹ مار عوام اپنی عدالتیں لگا کر سزائیں دینے لگے
    • ماں بچہ صحت پروگرام کےبعد کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز پروگرام بھی بحران کا شکار
    • دھرنوں کے دوران حکومت نے راطہ کیا ہم نے معذرت کی حافظ نعیم الرحمن
    • نیپال چین سرحد پر سیلاب ہلاکریںہلاکتیں 1410تک پہنچ گیئں سے 5,650 ذائد لا نپتہ
    • پاکستان نے آخری میچ میں ہانگ کانگ کو 72 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی
    • پنجاب ‘ سموگ سیزن سے قبل آلودگی کیخلاف کارروائیاں سخت کرنیکا فیصلہ
    • این اے 168 ضمنی انتخاب، 20 امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ
    • جنرل اسمبلی کا 81واں اجلاس شروع، کثیرالجہتی نظام پر اعتماد کی بحالی ترجیح قرار
    • حکمران عوام کو ایسے لوٹ رہے ہیں جیسے منگولوں نے بغداد کو لوٹا تھا، فواد چودھری
    • الیکشن کمیشن ،مالی گوشوارے جمع نہ کرانے پر صاحبزادہ حامد رضا، عبدالطیف اور زرتاج گل نااہل قرار
    • 26نومبر احتجاج کیس، وزیرِ اعلی کے پی سہیل آفریدی سمیت دیگر کے وارنٹ برقرار
    • بی او پی کے شیئرہولڈرز کی 30 ارب روپے کے ایکویٹی انجکشن کی منظوری
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پاکستان کو 1 ارب 40 کروڑ ڈالر قرض دینے کے لیے آئی ایم ایف کا اجلاس طلب

    By Daily Khabrainاپریل 10, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد(ویب ڈیسک) آئی ایم ایف نے کورونا کے سبب آئے معاشی بحران کے سبب پاکستان کو 1 ارب 40 کروڑ ڈالر دینے کے لیے 16 اپریل کو اجلاس طلب کرلیا۔ پاکستان میں کورونا وائرس سے پیدا ہونے والے اقتصادی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے ایک ارب 40 کروڑ ڈالر کا قرضہ فراہم کرنے کے لیے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 16 اپریل کو طلب کرلیا گیا ہے۔آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں پاکستان کے لیے 1.4 ارب ڈالر اضافی قرض کی منظوری کا امکان ہے، پاکستان کو یہ اضافی فنڈز ریپڈ فنانسنگ انسٹرومنٹ کی مد میں دیئے جائیں گے، پاکستان نے کورونا کے منفی اثرات سے نمٹنے کے لیے اضافی فنڈز کی درخواست دی تھی۔پاکستان کے لیے ایکسٹنڈڈ فنڈ فسیلٹی پروگرام کے تحت پہلے ہی 6 ارب ڈالر کا پروگرام چل رہا ہے، جس کے تحت پاکستان کو 45 کروڑ ڈالر کی اگلی قسط موصول ہونا تھی تاہم آئی ایم ایف کے ساتھ اس پروگرام کے لیے طے کردہ شرائط پر عمل درآمد نہ ہونے کی وجہ سے یہ قسط موخر کردی گئی ہے اور حکومت کی طرف سے تعمیراتی شعبہ کے لیے اعلان کردہ حالیہ ایمنسٹی سے بھی اس پروگرام پر منفی اثرات مرتب ہونے کا اندیشہ ہے، پاکستان نے آئی ایم ایف کے ساتھ طے کر رکھا تھا کہ پروف گرام کے دوران مزید کوئی ایمنسٹی نہیں دی جائے گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ابھی آئی ایم ایف بورڈ سے کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورتحال کے تناظر میں ریپڈ فنانسنگ انسٹرومنٹ کی مد میں ایک ارب 40 کروڑ ڈالر کے نئے قرضے کی منظوری کا امکان ہے، جب کہ ایکسٹنڈڈ فنڈ فسیلٹی پروگرام کے تحت 45 کروڑ ڈالر کی اگلے قسط کے اجرا کے حوالے سے بھی آئی ایم ایف سے بات کی جائے گی۔اس ضمن میں کوشش کی جائے گی کہ اسی بورڈ اجلاس میں پاکستان کا اقتصادی جائزہ منظور ہوجائے بصورت دیگر اگلے اقتصادی جائزہ کے ساتھ ہی یہ قسط بھی منظور کروانے کی کوشش کی جائے گی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      پاکستان کا پہلا وائلڈ لائف اسپتال تیار، 12 آپریشن تھیٹرز

      حوثی حملے سعودی عرب تک پھیلے تو مکہ دفاعی معاہدہ فعال ہوگا: پاکستان

      تازہ ترین

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.