Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے
    • امام الحق اور محمد رضوان این سی سی آئی اے کے ریڈار پر، موبائل فونز بھی چیک ہوں گے
    • نیتن یاہو کا بڑا دعویٰ، جنوبی شام میں اسرائیل کا مکمل کنٹرول
    • انتظامی افسروں کے استعفوں سے نیا پنڈورا باکس کھل گیا
    • حوثیوں کا بڑا حملہ، یمن کے اہم ساحلی شہر موخا پر قبضہ
    • جوہر ٹاون کی نئی سڑک اچانک بڑا گڑھا بن گیا
    • پنجاب بھر کے میزاروں کی کیش کشادگی میں ماہانہ کروڑوں روپے کی خوردبرد کا سلسلہ جاری
    • فن ایلن کی میلبورن اسٹارز میں بڑی ڈیل بی بی ایل کی سب سے بڑی سائننگ
    • فیصلوں میں تاخیر پولیس کی لوٹ مار عوام اپنی عدالتیں لگا کر سزائیں دینے لگے
    • ماں بچہ صحت پروگرام کےبعد کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز پروگرام بھی بحران کا شکار
    • دھرنوں کے دوران حکومت نے راطہ کیا ہم نے معذرت کی حافظ نعیم الرحمن
    • نیپال چین سرحد پر سیلاب ہلاکریںہلاکتیں 1410تک پہنچ گیئں سے 5,650 ذائد لا نپتہ
    • پاکستان نے آخری میچ میں ہانگ کانگ کو 72 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی
    • پنجاب ‘ سموگ سیزن سے قبل آلودگی کیخلاف کارروائیاں سخت کرنیکا فیصلہ
    • این اے 168 ضمنی انتخاب، 20 امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ
    • جنرل اسمبلی کا 81واں اجلاس شروع، کثیرالجہتی نظام پر اعتماد کی بحالی ترجیح قرار
    • حکمران عوام کو ایسے لوٹ رہے ہیں جیسے منگولوں نے بغداد کو لوٹا تھا، فواد چودھری
    • الیکشن کمیشن ،مالی گوشوارے جمع نہ کرانے پر صاحبزادہ حامد رضا، عبدالطیف اور زرتاج گل نااہل قرار
    • 26نومبر احتجاج کیس، وزیرِ اعلی کے پی سہیل آفریدی سمیت دیگر کے وارنٹ برقرار
    • بی او پی کے شیئرہولڈرز کی 30 ارب روپے کے ایکویٹی انجکشن کی منظوری
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    عالمی وبا؛ اوورسیز پاکستانیوں کی وطن بھیجی گئی رقوم میں اضافے کا رجحان

    By Daily Khabrainاپریل 10, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی(ویب ڈیسک) کورونا وائرس کی عالمی وبا کے باوجود بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے وطن بھیجی گئی رقوم کی ترسیل میں اضافہ کا رجحان دیکھا گیا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق فروری کے مدمقابل مارچ میں موصول ہونے والی ترسیلات کی مالیت 3.8 فیصد زائد اور رواں مالی سال کے پہلے نو ماہ کی ترسیلات گزشتہ مالی سال کے ابتدائی نو ماہ سے 6 فیصد زائد رہیں۔رواں مالی سال جولائی تا مارچ کے دوران کارکنوں کی 16 ارب 99 کروڑ 16 لاکھ ڈالر کی ترسیلات رہیں جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ میں بھجوائی جانے والی 16 ارب 3 کروڑ 9 لاکھ ڈالر کی ترسیلات سے 96 کروڑ ڈالر یا 6 فیصد اضافہ کو ظاہر کرتی ہیں۔مارچ 2020ءکے دوران کارکنوں کی ترسیلاتِ زر کی مالیت ایک ارب 89 کروڑ 44 لاکھ ڈالر رہیں جو فروری 2020ءکے دوران موصول ہونے والی ایک ارب 82 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی ترسیلات سے 6 کروڑ 94 لاکھ ڈالر یا 3.8 فیصد زائد ہیں۔مارچ 2020ءکے دوران موصول ہونے والی ترسیلاتِ مارچ 019ءکی ایک ارب 73 کروڑ 35 لاکھ ڈالر کی ترسیلات سے 16 کروڑ ڈالر یا 9.3 فیصد زائد ہیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق مارچ 2020ءکے دوران کارکنوں کی ترسیلات میں بڑی رقوم سعودی عرب (452.3 ملین ڈالر)، متحدہ عرب امارات (420.4 ملین ڈالر)، امریکا (352.4 ملین ڈالر) اور برطانیہ سے (248.5 ملین ڈالر) موصول ہوئیں جس سے فروری2020ءکے مقابلے میں سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور امریکا سے موصول ہونے والی ترسیلاتِ زر میں بالترتیب 7.2 فیصد،8.6 فیصد اور5.5 فیصد کا اضافہ جبکہ برطانیہ سے موصول ہونے والی رقوم میں 2.0 فیصد کمی ظاہر ہوتی ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      پاکستان کا پہلا وائلڈ لائف اسپتال تیار، 12 آپریشن تھیٹرز

      حوثی حملے سعودی عرب تک پھیلے تو مکہ دفاعی معاہدہ فعال ہوگا: پاکستان

      جوہر ٹاؤن کی نئی سڑک میں اچانک بڑا گڑھا بن گیا

      تازہ ترین

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.