Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • امریکی پابندیوں، مہنگائی اور تباہ حال معیشت نے ایران کے بیماروں کو بے بس کر دیا
    • شمالیشام میں فوجی مرکز پر دھناککے 4 افرادزخمی
    • سرگودھا،تیز دھار آلہ سے مسلح بیوی نے شوہر کو قتل اور تین بیٹیوں کے گلے کاٹ کر انہیں شدید زخمی کر دیا
    • لانگ مارچ سے قبل پولیس کی دھڑا دھڑ گرفتاریاںکا سلسلہ تیز
    • کراچی آتے ہوئے پولیس افسر کی گاڑی الٹ گئی، گن مین جاں بحق
    • ننکانہ صاحب پیر بازار کی نیلامی میں لاکھوں روپے مالی نقصان کا خدشہ
    • مخبروں کے نام اربوں روپے والے کلکٹرز کی شامت تفصیلات طلب 
    • سندھ میں انسداد پولیو مہم، ایک کروڑ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف ہے: مراد علی شاہ
    • تھائی لینڈ میں ویزا فری قیام کی مدت 60 دن سے 30 دن کرنیکا فیصلہ
    • عالمی منی لانڈرنگ نیٹ ورک کا مبینہ .سربراہ یو اے ای سے گرفتار
    • او آئی سی رابطہ گروپ برائے جموں و کشمیرکے مجوزہ اجلاس میں امور کشمیر پرتبادلہ خیال ہوگا
    • روانڈاـپاکستان بزنس اینڈ انویسٹمنٹ فورم 23 سے 25 ستمبر تک گیگالی میں منعقد ہوگا
    • 27ستمبر احتجاج، سلمان اکرم راجہ نے چھ رکنی کمیٹی تشکیل دیدی
    • حوثیوں کا سعودیہ پر 24 گھنٹوں میں 28 فضائی حملوں کا الزام
    • جماعت اسلامی کی شکایت پر شبر زیدی کیخلاف ایف آئی اے سے رپورٹ طلب
    • ہنگو میں شہید ہونیوالے فوجی افسروں اور جوانوں کی نماز جنازہ ادا
    • جنگ ستمبر کا 21واں روز، ٹینکوں کی بڑی لڑائی میں پاکستان کی فیصلہ کن فت
    • یوٹیوبر رجب بٹ کو گارڈین کورٹ سے رجوع کرنیکی ہدایت
    • پتنگ بازی ایکٹ کی خلاف ورزی’ صوبہ میں 10ہزار483ملزمان گرفتار
    • چین میں ٹیکسٹائل فیکٹری میں آگ لگنے سے 8افراد ہلاک
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    چیچنیا کی آمنہ کے فطری حسن کے پوری دنیا میں چرچے

    By Daily Khabrainمئی 8, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

     

    روس: (خبریں ویب ڈیسک) روس میں ان دنوں ایک گیارہ سالہ لڑکی ا?منہ کا بہت چرچا ہے جس کے قدرتی حسن نے دنیا کو ششدر کررکھا ہے۔ آمنہ کی ایک آنکھ نیلی اور دوسری ڈارک براو¿ن ہے۔ جبکہ وہ مکمل طور پر البینو یا سورج مکھی کی کیفیت کی شکار ہے۔ اس لڑکی کی تصاویرچیچنیا کی ایک مشہور فوٹوگرافر آمنہ ارسکوفا نے کھینچی اور اسے اپنے انسٹاگرام اکاو¿نٹ پر پوسٹ کیا جسے معمول سے دس گنا زائد افراد نے شیئر کیا اور لڑکی کے خاص چہرے اور حسن کی تعریف کی ہے۔ بعض افراد نے اسے آسمانی حسن قرار دیا ہے تو کچھ لوگوں نے تصاویر کی صداقت پر بھی سوالات اٹھائے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ نوعمر آمنہ کی تصاویر پر 10 ہزار سے زائد لائکس موصول ہوچکے ہیں۔ روسی ذرائع ابلاغ کے مطابق آمنہ کا تعلق چیچنیا کے ایک چھوٹے سے گاو¿ں قشلوئے سے ہے اور اس کے حسن کا راز دو جینیاتی امراض میں پوشیدہ ہے۔ اول البینزم یا سورج مکھی جس میں جلد کا رنگ دودھیا ہوجاتا ہے دوم وہ ہیٹروکرومیا کی شکار ہیں جس کی وجہ سے ان کی دونوں ا?نکھوں کی رنگت ایک دوسرے سے بہت مختلف ہے۔ اگرچہ ایک ہی انسان میں یہ دونوں کیفیات ایک ساتھ اثر انداز نہیں ہوتیں لیکن آمنہ کے معاملے میں دونوں جینیاتی خامیاں ایک ساتھ دیکھی جاسکتی ہیں۔ دوسری جانب بہت سے لوگوں نے کہا ہے کہ یہ تصاویر فوٹوشاپ سےتبدیل کی گئی ہیں کیونکہ 11 سالہ آمنہ کو اب تک ذاتی فیس بک یا انسٹاگرام اکاو¿نٹ سامنے نہیں آسکا تاہم تصاویر لینے والی آمنہ کا اصرار ہے کہ یہ شرمیلی لڑکی اپنے گاو¿ں میں رہتی ہے اور حقیقت میں تصاویر سے زیادہ خوبصورت ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      مکہ معاہدے پر پیشرفت مثبت اور حوصلہ افزا ہے ، ترک وزیر خارجہ

      شمالی شام میں فوجی مرکز پر دھماکے، 4 افراد زخمی

      ٹرمپ کا ایران پر بڑا فیصلہ جلد متوقع ’میں فیصلہ کرنے کے مرحلے میں ہوں‘

      تازہ ترین

      پاکستانی فائٹر شہزیب رند کی دھوم میامی ایم ایم اے ٹورنامنٹ میں فتح

      ‏عمران خان کی بہن علیمہ خان کو لاہور سے حراست میں لے لیا گیا

      آئی پی پیز سے بجلی کی پیداوار ڈیموں کے مقابلے میں 12 گنا مہنگی

      کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی

      سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.