Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پہلا ٹی 20 پاکستان نے سری لنکا کو چار وکٹوں سے شکست دے دی
    • خیبر پختونخوا میں گورنر راج آخری آپشن ہوگا:بلاول بھٹو
    • سونے کی قیمت میں 6 ہزار روپے کا بڑا اضافہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب
    • پاکستانی افواج کئی دہائیوں سے سعودی عرب میں موجود ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
    • ہاسنگ سوسائٹی مالکان NOCنہ ہونے کے باوجود شہریوں کو لوٹنے میں مصروف
    • صفائی ٹیکس کی ادائیگی کے باوجود جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر شہریوں کو شد ید مشکلات کا سامنہ
    • کا مطالبہ تسلیمICCI پلاسٹک بیگز کے معاملے پر تاجروں کو فوری ریلیفپ
    • GHQ حملہ کیس،شاہ محمود قرشی سمیت120سے زائد ملزمان کیخلاف سماعت ملتوی
    • یورپ کیلئے براہ راست شپنگ سروس بحال، برآمد کنندگان کو سہولت ملے گی، جنید انوار چوہدری
    • آلوکی فی ایکڑ آمدنی دوسری فصلوں کے مقابلہ میں زیادہ ہوتی ہے،رپورٹ
    • فشریز ٹریننگ سب سنٹرراولپنڈی میں آن لائن ٹرینگ کورس کا آغاز 12 اکتوبرکو ہو گا
    • کمشنر راولپنڈی سلمان غنی کی زیر صدارت راولپنڈی ڈویلپمنٹ ا تھارٹی میں اجلاس
    • اٹک میں پروگرام ” دھی رانی” کے انعقاد کے سلسلے میں انتظامات کا جائزہ اجلاس
    • خواتین کی معاشی خودمختاری پائیدار اقتصادی ترقی کیلئے ضروری: صدر ICCI
    • NHA کو مانسہرہ سے ناران ماڈل شاہراہ کی فیزیبلٹی تیار کرنیکی ہدایت
    • دو وثیقہ نویسوں کو مبینہ طور پر رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار
    • DCاٹک کا شہر کا دورہ، جاری ترقیاتی و تعمیراتی منصوبوں کا جائزہ لیا
    • ڈپٹی کمشنر ندیم ناصر کی زیر صدارت انسداد ڈینگی کا اجلاس
    • اٹلی کے ورک ویزا کے نام پر شہری سے لاکھوں وصول کرنے والا ملزم راولپنڈی سے گرفتار
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں 5 افراد کو حراست میں لیکر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    وزیرا عظم اور ٹیم کو سمجھنا ہو گا کہ لا ک ڈا ﺅن کھلنے سے کرونابڑھا ہے: امتنا ن شاہد

    By Daily Khabrainجون 1, 2020
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

     

    لاہور (تجزیہ :امتنان شا ہد)ایڈیٹر خبریں و سی ای او چینل فا ئیو امتنا ن شاہد نے” پرو گرام ضیا شا ہد “کے سا تھ میں گفتگو کر تے ہو ئے کہا ہے کہ پہلے دن سے سن رہے ہیں کہ کرونا سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے،لڑا ئی کا پہلا اصو ل پلٹ کے جھپٹنا ،جھپٹ کرپلٹنا ہے۔وزیرا عظم اور ٹیم کو سمجھنا ہو گا کہ لا ک ڈا ﺅن کھلنے سے کرونابڑھا ہے۔10دن سخت لا ک ڈا ﺅن اور 10دن ریلیف دیں ،نتیجہ نکل آئے گا۔عجیب منطق ہے کہ کرونا 5دن حملہ کرے گااور 2دن چھٹی پر ہوگا، متوسط طبقے کو ریلیف دینا ٹھیک بات ہے۔ لیکن اعدا د و شما ر بتارہے ہیں کہ کرونا کے سب سے زیا دہ کیسز اسی طبقے سے نکلے ہیں۔امتنان شا ہد نے کہا کہ پو رے پا کستا ن میںایس او پیز پر عملدآ مد نہیں ہورہا،کرونا ابھی ختم نہیں ہوا،یہ strike کا آغا ز ہے ۔اگلے 2 ماہ میں ٹڈی دل اور سیلا ب کی صورت دو بڑی آفا ت ہمارے سا منے ہیں، فنڈز آفا ت پر لگ گئے ۔تو وینٹی لیٹرز اور میڈیکل ایکیو پمنٹ کہا ںسے آئینگے ،ہسپتا لوں پر دبا ﺅ بڑھے گاpanicپھیلے گا۔اعدا د و شما ر ہیں کہ صرف لا ہور میں60لا کھ 70ہزا ر کیسز متوقع ہیں ،جس کی بنیا د پر اگلے 3دن سخت لا ک ڈا ﺅن ہو گا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      خیبر پختونخوا میں گورنر راج آخری آپشن ہوگا:بلاول بھٹو

      سونے کی قیمت میں 6 ہزار روپے کا بڑا اضافہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب

      پاکستانی افواج کئی دہائیوں سے سعودی عرب میں موجود ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

      تازہ ترین

      خیبر پختونخوا میں گورنر راج آخری آپشن ہوگا:بلاول بھٹو

      سونے کی قیمت میں 6 ہزار روپے کا بڑا اضافہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب

      پاکستانی افواج کئی دہائیوں سے سعودی عرب میں موجود ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

      بھارتی نژاد نوی پلے نے نوبیل امن انعام 2026 جیت لیا

      پاکستانی اداکارہ نیلم منیر کے ہاں پہلے بیٹے کی پیدائش

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.