تازہ تر ین

ذخیرہ اندوزوں سے ایک ارب 11کروڑکاآٹا ،چینی برآمد:پنجاب حکومت کی وزیراعظم کو بریفنگ

وزیراعظم عمران خان(ویب ڈٰیسک) کی ہدایت پرپنجاب حکومت نے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے  بھاری مقدار میں ذخیرہ کی گئی چینی اور گندم برآمد کرلی۔

رپورٹ کے مطابق ذخیرہ اندوزوں کےخلاف ٹائیگر فورس نےخصوصی طورپراطلاعات فراہم کی تھیں جس پر  کارروائی کرتے ہوئے 16 ہزار ٹن چینی برآمد کی گئی ہے جس کی مالیت 1.1 ارب روپے سے زائد ہے۔

وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پرپنجاب حکومت نے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے  بھاری مقدار میں ذخیرہ کی گئی چینی اور گندم برآمد کرلی۔

رپورٹ کے مطابق ذخیرہ اندوزوں کےخلاف ٹائیگر فورس نےخصوصی طورپراطلاعات فراہم کی تھیں جس پر  کارروائی کرتے ہوئے 16 ہزار ٹن چینی برآمد کی گئی ہے جس کی مالیت 1.1 ارب روپے سے زائد ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain