تازہ تر ین

اداکارہ سائرہ یوسف اور اُن کے سابق شوہر شہروز سبزواری کی بیٹی ’نورے‘ آج چھ سال کی ہوگئی۔

(ویب ڈیسک)پاکستان شو بز انڈسٹری کی خوبرو نا موراداکارہ سائرہ یوسف اور اُن کے سابق شوہر شہروز سبزواری کی بیٹی ’نورے‘ آج چھ سال کی ہوگئی۔سائرہ یوسف نے اپنی بیٹی کی سالگرہ کے موقع پر اُن کے لیے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیاہے۔تفصیلات کے مطابق سماجی را بطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر سائرہ یوسف نے دو تصاویر شیئر کی ہیں، ایک تصویر میں وہ کیک ہاتھ میں لیے کھڑی مسکرا رہی ہیں جبکہ دوسری تصویر صرف کیک کی ہے۔اس کے ساتھ ہی کیپشن میں اداکارہ نے لکھا کہ اور بالکل ایسے ہی نورے چھ سال کی ہوگئی۔واضح رہے کہ رواں سال مارچ کے مہینے میں مقبول اداکار جوڑی شہروز سبزواری اور سائرہ یوسف نے شادی کے 8 برس بعد ایک دوسرے سے راہیں جدا کرلیں تھیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain